Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 15
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 15
ایک جانب
سے چاند کی روشنی چھن کر آتی تمام کاریڈور کو روشن کررہی تھی۔اغمازہ اندازے سے
چلتی سیڑھیوں کی جانب بڑھ گئی۔اس ایک ہفتے میں وہ اچھا خاصا مانوس ہوچکی تھی۔ابھی
اس نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا ہی تھا جب کسی نے اسے کلائی سے تھاما تھا۔اغمازہ کے
جسم میں ایک سرد لہر دوڑ گئی پلٹ کر دیکھا تو نیم اندھیرے میں بمشکل ہی چہرہ نظر
آسکا تھا۔
"کککون۔۔۔ہے۔۔"تڑپ کر اپنا ہاتھ اسکے آہنی
شکنجے سے چھڑانا چاہا مگر وہ ہیولا اسکے ہاتھ سے جگ جھپٹتا تقریباً گھسیٹتا ہوا
ایک کمرے کی جانب بڑھ گیا۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇