Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 10
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 10
دروازے کے بجنے سے زبور ایک
دم اٹھی ۔۔۔ لیکن دروازہ بجنا بند نہیں ہوا۔ جس پر ڈرتے ہوے زبور دروازے کے پاس گی
اور کانپتی آواز میں بولی
کککون۔۔۔
میں۔۔۔ اس وقت داؤد کی آواز
سن کر زبور کو لگا کہ صحرا میں پانی مل گیا ہو فورا سے دروازہ کھول کر داؤد کو دیکھتی
اس کے گلے لگ گی۔ اور جو آنسو روک گے تھے دوبارہ سے نکل پڑے۔
زبورِ کے گلے لگنے پر داؤد
تھم سا گیا مگر اس کے آنسو اپنے سینے پر گرتے ہوے محسوس کرکے داؤد نے ایسے لابی میں
کھڑے رہنا ٹھیک نا سمجھا تب ہی زبور کو گلے لگائے اندر کمرے میں چلا آیا اور دروازہ
بند کیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Both acha novel hai zaberdast
ReplyDelete