Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 1

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 1

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 1

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

یہ سب کس نے کیا؟ اس نے وہاں پر کھڑے سبھی لوگوں کی طرف دیکھ کر پوچھا۔اسکے لہجے میں واضع غصہ تھا۔

دیکھیں ہمارا مقصد انہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا ہم بس تھوڑا سا مذاق کر رہے تھے۔ ہمیں نہیں پتہ تھا انہیں استما ہے۔ ابیہا اگے بڑھ کر بولی۔۔۔۔۔

عدیل نے قہر برساتی نظروں سے اسے گھورا۔ ابیہا کی نظریں بے ساختہ  جھک گئی۔۔۔

مذاق یا ریگنگ کر رہے تھے۔ وہ سخت لہجے میں بولا۔۔۔۔

دیکھے مسٹر معاف کیجیے گا۔ ہمیں نہیں معلوم تھا آپ کی بہن بیما۔۔۔۔۔ سمیر آگے بڑھ کر بولا۔۔۔۔

بیمار نہیں ہے وہ خبردار جو اسے بیمار کہا۔ وہ دانت پیستے ہوۓ انگلی اُٹھا کر سمیر کو وارنگ دیتے انداز میں بولا۔۔۔۔

شرم آنی چاہیے اپ سب لوگوں کو جو ریگنگ کر رہے تھے۔ اور جو یہاں پر کھڑے ہو کر تماشا دیکھ رہے تھے۔ بھرے مجمے میں ایک لڑکی کے سر سے چادر چھین کر اسے زمین پر پھینکا۔۔ اسے سانس نہیں آ رہا تھا اسکی مدد کرنے کی بجاۓ ہنس رہے تھے شرم سے ڈوب مڑو۔ وہ غصے سے چلایا۔ چلاتے ہوۓ اسکی ماتھے کی نسیں واضع دیکھ رہی تھیں جو اس بات کی گواہی تھیں کہ وہ انتہائی غصے میں ہے۔۔۔

آپ  چھوٹی سی بات کو بہت بڑھا رہے ہیں۔ ہم نے سوری کر تو لیا۔ ابیہا  چرتے ہوۓ بولی۔۔۔۔وہ کب سے اسکی باتیں سن رہی تھی۔۔۔چھوٹی سی بات میڈم اپ کو یہ چھوٹی سی بات لگتی ہو گئی۔۔۔ پر میرے لیے میری بہن کی عزت کی بات ہے۔۔ جس طریقے سے آپ سب نے اسے بے عزت کیا ہے نا بالکل اچھا نہیں ہو گا۔۔۔ وہ ابیہا کی طرف متوجہ ہوا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇























ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post