Naqsh E Wafa By Pakiza Sirat Last Episode

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Last Episode

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Last Episode

Novel : Naqsh E  Wafa
Writer Name : Pakiza Sirat
Category : Kitab Nagri Special

میں سیدہ ثمین علوی اس بھری عدالت میں سب کے سامنے سمعان لغاری سے نکاح کی درخواست کرتی ہوں۔

 ثمین نے اپنا رخ اس کٹہرے کی جانب موڑا جس میں سمعان حیرت اور بے یقینی سے اسے ہی دیکھ رہا تھا ثمین کا چہرہ نقاب میں چھپا تھا مگر سمعان یقین سے کہہ سکتا تھا کہ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی اور اس مسکراہٹ کا عکس وہ ثمین کی آنکھوں میں دیکھ سکتا تھا۔

 کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟

 ثمین نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے پر اعتماد لہجے میں کہا۔

 تم جیسی انتہا پسند سوچ رکھنے والی لڑکی ہی اس جیسے انتہا پسند سے شادی کر سکتی ہے تمہارا لباس ہی  تمہاری سوچ کی تنگ نظری کا ثبوت ہے کوئی لبرل تعلیم یافتہ لڑکی ایسا کبھی نہ کرتی۔۔

 جولیا میسن کی  بات پر سمعان لغاری اور ثمین زہرہ نے اسے دیکھا ۔ سمعان کی آنکھوں میں سرخی دوڑ گئی وہ مسلسل اسے برداشت کر رہا تھا لیکن حیرت انگیز طور پرثمین کے اعتماد میں کوئی فرق نہیں آیا تھا اس نے مسکراتے ہوۓ جولیا کو دیکھا جس کے ہونٹوں پر زہر خند مسکراہٹ رقصاں تھی۔

 اچھا کیا آپ کو واقعی  ایسا لگتا ہے۔۔۔

 ثمیں نے کہا۔

 ایسا ہی ہے۔۔۔

 جولیا نے کہا۔

آپ کی یہ خام خیالی بھی میں ضرور دور کروں گی۔

ثمین نے کہا اور اپنا رخ ججز کی طرف موڑتے ہوۓ کہا۔

 میں معزز عدالت سے ایک درخواست کرنا چاہوں گی کہ وہ کچھ دیر کے لئے کمرہ عدالت کا دروازہ کھلوا دیں۔ صرف چند لمحوں کے لیے میں شکر گزار ہوں گی۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Last Episode is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post