Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2
Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2
” تم پھر آگئی ہو۔۔۔۔۔؟ کہا تو ہے میں آرہی ہوں۔۔۔۔۔“ قدموں
کی چاپ سنائی دینے پر اُس نے تیز آواز میں کہا البتہ سر ہنوز گھنٹوں پہ رکھا ہوا تھا۔۔۔
” کس سے مخاطب ہو۔۔۔۔۔؟ “ اِس آواز پر وہ خوفزدہ ہوئی یک دم
سر اٹھایا تو سامنے ہی اُسے ہاتھ سینے پر باندھے کھڑا پایا۔۔۔
” اماں نے تمہارے کمرے کی صفائی کا بولا تھا تبھی یہاں آئی تھی۔۔۔“
وہ اٹھ بیٹھی اور دوپٹہ درست کرنے لگی۔۔۔
” تو یہ صفائی ہو رہی تھی۔۔۔۔۔؟ “ اُس نے تاشی کی حالت پر طنز
کیا وہ بے بسی کے باعث کچھ سخت الفاظ کہنے سے خود کو باز رکھنے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔
” میں چینج کر کے آؤں تو یہ کتابیں ترتیب سے رکھی ہوں۔۔۔۔“ اُس
نے آگے بڑھ کر بیڈ سے کتاب اٹھا کر اُس کے میں تھمائی اور الماری سے کپڑے نکال کر ڈریسنگ
روم میں چلا گیا۔۔۔
” ہنہہ۔۔۔۔۔ حکم تو ایسے دے رہا ہے جیسے
میں ملازم ہوں۔۔۔۔“ بڑبڑا کر اُس نے ہاتھ میں پکڑی شاعری کی کتاب کو گھورا اور اٹھ
کر کتابیں ترتیب سے سیٹ کرنے لگی ہاتھ میں پکڑی شاعری کی کتاب پڑھتے ناجانے اُس کے
ذہن میں کیا سمائی کہ میز پر پڑا پن اٹھا کر وہ کتاب کے پہلے صفحے پر ایک شعر لکھنے
لگی۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
Starting interesting please next episode jaldi
ReplyDelete