Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2

Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2

Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2

Novel Name : Banam E Wafa
Writer Name : Aqsa Ahmad
Category : Kitab Nagri Special

تم پھر آگئی ہو۔۔۔۔۔؟ کہا تو ہے میں آرہی ہوں۔۔۔۔۔“ قدموں کی چاپ سنائی دینے پر اُس نے تیز آواز میں کہا البتہ سر ہنوز گھنٹوں پہ رکھا ہوا تھا۔۔۔

کس سے مخاطب ہو۔۔۔۔۔؟ “ اِس آواز پر وہ خوفزدہ ہوئی یک دم سر اٹھایا تو سامنے ہی اُسے ہاتھ سینے پر باندھے کھڑا پایا۔۔۔

اماں نے تمہارے کمرے کی صفائی کا بولا تھا تبھی یہاں آئی تھی۔۔۔“ وہ اٹھ بیٹھی اور دوپٹہ درست کرنے لگی۔۔۔

تو یہ صفائی ہو رہی تھی۔۔۔۔۔؟ “ اُس نے تاشی کی حالت پر طنز کیا وہ بے بسی کے باعث کچھ سخت الفاظ کہنے سے خود کو باز رکھنے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔

میں چینج کر کے آؤں تو یہ کتابیں ترتیب سے رکھی ہوں۔۔۔۔“ اُس نے آگے بڑھ کر بیڈ سے کتاب اٹھا کر اُس کے میں تھمائی اور الماری سے کپڑے نکال کر ڈریسنگ روم میں چلا گیا۔۔۔

” ہنہہ۔۔۔۔۔ حکم تو ایسے دے رہا ہے جیسے میں ملازم ہوں۔۔۔۔“ بڑبڑا کر اُس نے ہاتھ میں پکڑی شاعری کی کتاب کو گھورا اور اٹھ کر کتابیں ترتیب سے سیٹ کرنے لگی ہاتھ میں پکڑی شاعری کی کتاب پڑھتے ناجانے اُس کے ذہن میں کیا سمائی کہ میز پر پڑا پن اٹھا کر وہ کتاب کے پہلے صفحے پر ایک شعر لکھنے لگی۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 2  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

1st Episode Link

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post