Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18
اسیرہ نے اس کا ہاتھ تھاما اور اس کے
کندھے پر سر رکھ کر آنکھیں بند کر لیں۔فرزام نے اس کے بالوں پر بوسہ دیا۔
اسیرہ کے اندر گہرا اطمینان اترا تھا۔سب
سوچیں فکریں کسی کونے کدرے میں چھپ گئیں تھیں۔
"آنے والے دن بہت مصروف ہیں... شائد تمہیں
وقت نہ دے پاؤں... لیکن صرف کچھ دنوں کی بات ہے... بس الیکشن خیریت سے ہو جائیں...
کامیابی ملنے کے بعد سارا وقت تمہارے لیے ہو گا... کل ہی تمہارے لیے موبائل فون لوں
گا.... جب دل کرے مجھے فون کر لینا...."
اس کی بات پر اسیرہ نے سر اثبات میں
ہلایا۔اسے نیند آنے لگی تھی۔
"میرے لیے تم کیا ہو میں شاید یہ بات
تمہیں سمجھا نہ سکوں... الفاظ میں بیان ہی نہیں.... تم میرے دل کا سکون ہو.... کبھی
مجھ سے بدگمان مت ہونا.... ناراض ہو جانا... لڑ لینا.... لیکن... " اسیرہ کو نیند
آنے میں وقت نہیں لگا۔فرزام کو محسوس ہوا کہ وہ سو چکی ہے تو مزید اسے خود میں سمو
لیا۔تھکاوٹ کے باوجود فرزام کو نیند نہیں آ رہی تھی۔ذہن مختلف سوچوں کی آماجگاہ بنا
ہوا تھا۔
صرف محبت کو پا لینا ہی کامیابی نہیں ہوتی محبت کو سنبھال کے رکھنا سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔اور اس مرحلے میں فرزام داخل ہو چکا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
Wah g offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹❤️ please next episode jaldi please
ReplyDeleteVery good episod
ReplyDelete19 episode kb ay ge or weak bd episode ati h kia
ReplyDeleteNext ep nai plzzz jaldi upload kia kry
ReplyDeleteWhen will be there next episode
ReplyDeleteIt's too late
Mam Irum kindly share the next one as soon as possible.