Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

اسیرہ نے اس کا ہاتھ تھاما اور اس کے کندھے پر سر رکھ کر آنکھیں بند کر لیں۔فرزام نے اس کے بالوں پر بوسہ دیا۔

اسیرہ کے اندر گہرا اطمینان اترا تھا۔سب سوچیں فکریں کسی کونے کدرے میں چھپ گئیں تھیں۔

"آنے والے دن بہت مصروف ہیں... شائد تمہیں وقت نہ دے پاؤں... لیکن صرف کچھ دنوں کی بات ہے... بس الیکشن خیریت سے ہو جائیں... کامیابی ملنے کے بعد سارا وقت تمہارے لیے ہو گا... کل ہی تمہارے لیے موبائل فون لوں گا.... جب دل کرے مجھے فون کر لینا...."

اس کی بات پر اسیرہ نے سر اثبات میں ہلایا۔اسے نیند آنے لگی تھی۔

"میرے لیے تم کیا ہو میں شاید یہ بات تمہیں سمجھا نہ سکوں... الفاظ میں بیان ہی نہیں.... تم میرے دل کا سکون ہو.... کبھی مجھ سے بدگمان مت ہونا.... ناراض ہو جانا... لڑ لینا.... لیکن... " اسیرہ کو نیند آنے میں وقت نہیں لگا۔فرزام کو محسوس ہوا کہ وہ سو چکی ہے تو مزید اسے خود میں سمو لیا۔تھکاوٹ کے باوجود فرزام کو نیند نہیں آ رہی تھی۔ذہن مختلف سوچوں کی آماجگاہ بنا ہوا تھا۔

صرف محبت کو پا لینا ہی کامیابی نہیں ہوتی محبت کو سنبھال کے رکھنا سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔اور اس مرحلے میں فرزام داخل ہو چکا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 18  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


5 Comments

  1. Wah g offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹❤️ please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. Very good episod

    ReplyDelete
  3. 19 episode kb ay ge or weak bd episode ati h kia

    ReplyDelete
  4. Next ep nai plzzz jaldi upload kia kry

    ReplyDelete
  5. When will be there next episode
    It's too late
    Mam Irum kindly share the next one as soon as possible.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post