Rodaad E Ishq Romantic Novel By Mubeen Fatima
Rodaad E Ishq Romantic Novel By Mubeen Fatima
ارشمان عالم کی نظروں نے دور
تک اسکا تعاقب کیا تھا وہ جھٹکے سے اُٹھا تو ایس پی فرقان نے گڑبڑا کر اُسے دیکھا سسسر
آپ بیٹھئے نا اگلے ہی پل اسکا کالر ارشمان عالم کے ہاتھ میں تھا تجھ میں تو تمیز کی
بے شمار کمی معلوم ہوتی ہے عورت سے ہم کلام ہونے کی بھی تہزیب نہیں ہے تیرے اس کالے
دل میں ، جس وردی کے بل بوتے پہ اتنا اُچھل رہا ہے نا دو منٹ نہیں لگے گیں اس وردی
سے چڈی تک آنے میں جھٹکے سے اسکا کالر چھوڑتا پیچھے ہوا تھا اور وہ لڑکھڑا کر گرتے
گرتے بچا تھامیرے جاتے ہی میرا آدمی سلاخوں سے باہر نظر آئے ورنہ تجھے اپنا وجود کسی
اور ہی پلینٹ پہ دیکھائی دے گا انگلی دکھا کر اُسے وارن کرتا وہ تھانے کی حدود سے باہر
نکل گیا پیچھے ایس پی فرقان نے اپنا گریبان ٹھیک کرتے ہوئے پانی کا گلاس ٹیبل سے اُٹھا
کر منہ کو لگایا جسکا گلا خشک ہو چکا تھا
وہ اپنی گاڑی کی طرف بڑھ رہا
تھا جب اُسکی نظر فُٹ پاتھ پہ بیٹھی گھٹنوں میں سر دیے سسکتی صنفِ نازک پہ پڑی وہ کچھ
پل کھڑا افسوس بھری نظروں سے اُسے تکتا رہا ، زائیرہ نے آنسوں رگڑتے ہوئے رکشے کی تلاش
میں ادھر اُدھر دیکھا اپنی طرف بڑھتے اک رکشے کو دیکھ کر اُسنے ہاتھ سے رُکنے کا اشارہ
دیا اور اپنی چادر درست کرتی کھڑی ہو کر اپنے کپڑے جھاڑنے لگی اسکے رکشے میں بیٹھنے
پر وہ بھی سر جھٹکتا اپنی گاڑی کی طرف بڑھ گیا
good penmanship ...intense blending of characters and relationships portrayed ..amazing novel
ReplyDeleteThe novel is amazing but most entertaining is shabnam tai speaking style and all the characters have their own intresting stories in fact it is a well crafted novel
ReplyDeleteNovel is best but download nae hota
ReplyDeletemedia fire link is available on top
Delete