Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 3

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 3

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 3

Novel : Raah E Yaar Khayal Yaar
Writer Name : Waheed Sultan
Category : Kitab Nagri Special

عرفان ہاسٹل روم میں گم سم بیٹھا تھا تو ہاشم بھی اُس کے پاس آ کر بیٹھ گیا۔

۔"آج اتوار تھا اور تم اپنے شہر واپس کیوں نہیں گئے؟"ہاشم نے عرفان سے پوچھا۔

۔"تم بھی تو نہیں گئے نا"عرفان اُداسی بھرے لہجے میں بولا۔

۔"تم نے عریشہ سے دوستی کر لی اور پھر بھی تم بہت اُداس ہو؟"ہاشم نے ایک اور سوال پوچھا۔

۔"عریشہ سے دوستی تو میں نے اس لیے کی تھی کہ شرجیل اُس سے دوستی نہ کر لے جبکہ میں صبا کی وجہ سے اُداس ہوں ۔ ۔ ۔ ۔"ہاشم نے کہا اور اپنی بات ادھوری چھوڑ دی جبکہ ہاشم عرفان کی بات سن کر چونک گیا۔

۔"تم صبا کو کیسے جانتے ہو؟"ہاشم نے پوچھا۔

۔"جس شخص سے تم نے کل صبا کی ملاقات کروائی تھی شام کو صبا دوبارہ اُس سے ملنے کے لیے گئی تھی اور مجھے لگتا ہے وہ شخص صبا کے ساتھ کوئی کھیل کھیل رہا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے۔"عرفان ہاشم کے سوال کو نظرانداز کرتے ہوئے بولا۔

۔"ہاں یہ تو میں نے بھی نوٹ کیا ہے۔"ہاشم مضطر لہجے میں بولا۔

۔"تمہاری تو وہ دوست ہے تو پھر تمہیں اُس نے اپنا مسئلہ بتایا کیوں نہیں؟"عرفان نے ہاشم سے پوچھا اور ساتھ ہی عرفان کا فون بج اُٹھا تو وہ فون لے کر کمرے سے باہر چلا گیا اور جب وہ دوبارہ کمرے میں آیا تو اُس نے ہاشم کو بتایا کہ عریشہ کا فون تھا۔ عرفان نے فوراً لباس تبدیل کیا اور کمرے سے جانے ہی لگا تھا کہ ہاشم نے عرفان کا راستہ روک لیا اور اُس سے پوچھا کہ اتنا جلدی میں وہ کہاں جا رہا ہے؟۔ عرفان ہاشم کو یہ بتا کر چلا گیا کہ عریشہ نے صبح ناشتہ بھی نہیں کیا اور اب اُسے جلدی سے لنچ پہنچانا ہے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post