Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 16
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 16
"وللہ چشمِ بدور یہ تو جنت
کی حور ہے" اس کا خوابیدہ کشمیری حسن ایک ہی پل میں ابنِ راشد کی آنکھوں میں ہوس
کی جنگاری بھر گیا تھا۔
"کیا ارادے ہیں آپ کے کمانڈر؟"
پاس کھڑے آدمی کی اتنی جرت تو نہیں تھی مگر ابن راشد کو گنگ دیکھ کر وہ ذلالت سے بولا۔
"اس حسن کو خراج ناں بخشا جائے یہ تو زیادتی ہوگی اس کے ساتھ پھر میجر شاز خان کو تحفہ بھی تو دینا ہے، جب اپنی بیوی کی اجڑی حالت دیکھے گا تو ویسے ہی مر جائے گا" وہ لبوں پر زبان پھیرتے کمینگی سے بولا تو باقی سب قہقہ لگا گئے۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Offff alfaz nai kia tareef Karu Sachi pleas maneema ke Sath Kuch na how please 🙏🙏🙏🙏🙏 next episode jaldi please
ReplyDelete