Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 10
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 10
"منیہا، بےبی گرل شاز بھائی کا فون ہے لو بات کرو" عروش
موبائل لیے اس کے قریب چلی آئی جو اس کی آواز پر متوجہ ہوئی تھی شاز کا نام سنتے ہونٹ
لٹکا گئی۔
"م۔۔۔منیہا کو ب۔۔بات نئی کرنی، ش۔۔۔۔شاز گندے ہیں، جھوٹے ہیں،
جھوٹ بولا منیہا سے، منیہا بات نئی کرے گی، اماں پاس چلی جائے گی منیہا بھی "
اچانک نم آواز میں بولی تو دوسری جانب شاز تڑپ اٹھا۔
"ایسا مت بولیں سویٹ ہارٹ ، میری جان منیہا، اپنے گندے، مندے
شاز کو معاف کر دیں، بہت برا ہوں میں، اپنی پیاری سی بیوی کو رلایا میں نے مگر میرے
پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا بےبی گرل" عروش نے فون سائلینٹ پر ڈالا رکھا تھا
تب ہی شاز کے تڑپتے لہجے پر منیہا کی آنکھوں سے سیلاب امڈا تھا۔
"م۔۔منیہا نئی ہے بےبی گرل، کچھ بھی نئی ہے شاز کی، دیکھنا
منیہا بات نئی کرے گی شاز سے" روتے روتے ناک چڑھاتے کہا۔
"میری زندگی کی ہر ناراضگی سر آنکھوں پر، آرہا ہوں واپس بس دو تین دن تک پھر جو جو منیہا کہیں گی شاز وہ سب کرے گا، وعدہ رہا" شاز کی واپسی کا سن کر جہاں منیہا خوش ہوئی تھی وہیں مزید ناراضگی جتانے کو زبردستی اپنی خوشی چھپانے لگی اور ایسا کرتے وہ بہت کیوٹ لگی تھی۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Zaberdast store super 🌹❤️❤️ please next episode jaldi please
ReplyDelete