Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 8
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 8
"بےبی گرل، ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا شاز منیہا سے کبھی دور
نہیں ہوسکتا، میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں آپ کے اس چھوٹے سے دل میں" جانتا تھا اس
کی مشکل باتیں اس کی سمجھ سے باہر ہیں مگر وہ پھر بھی اسے سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔
"شاز تو اتنے بڑے ہیں، عوشی نے بتایا
تھا دل یہاں ہوتا اور مٹھی جتنا ہوتا پھر آپ وہاں کیسے آؤ گے؟" ساری فکریں بھولتی
وہ فکرمند سی بولی تو شاز بھی سب بھولتا مسکرا دیا۔
"یہ سیکریٹ ہے بےبی گرل، شاز یہاں
کیسے آیا یہ اہم نہیں ہے آپ بس یہ یاد رکھو شاز یہاں ہے اور یہیں رہے گا ہمیشہ آپ کے
پاس" اس کے ماتھے پر نرم و نازک سی مہر رکھتے محبت سے بولا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹❤️❤️❤️❤️ Shaz super carcter please please please next episode jaldi please
ReplyDelete