Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 7
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 7
"بےبی گرل اگر شاز کسی کام سے باہر جائیں تو کیا منیہا عوشی
کے پاس رہ لیں گی؟" شاز اچھا خاصا ٹینس تھا اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی بات کا
آغاز کہاں سے کرے۔
"ہاں رہ لوں گی بس آپ آج جیسے اتنی دیر
سے مت آئیے گا پھر منیہا شاز کو یاد کرتی ہے" اسے لگا جیسے آج وہ تھوڑی دیر کے
لیے گیا تھا ویسے ہی کہیں جانے کا کہہ رہا ہے وہ۔
"نہیں سویٹ ہارٹ، شاز کو زیادہ دنوں کے
لیے کہیں جانا ہے" شاز نے اسے سمجھانا چاہا اس کے زیادہ دنوں کا سن کر منیہا اسے
دیکھے گئی، چہرے پر بےیقینی سی تھی۔
"آپ۔۔۔آپ اماں کی طرح منیہا سے دور جارہے
ہو ناں؟ پھر واپس نہیں آؤ گے مجھے پتا ہے" ہونٹ لٹکاتے بچوں کی طرح رونے کی تیاری
پکڑ چکی تھی۔
"ششش، بےبی گرل روئیں مت یار ، آپ جانتی
ہیں ناں آپ کا شاز وہ وردی والا ہیرو ہے، آپ ہی نے تو کہا تھا میں ہیرو ہوں تو ہیروز
کو باقی لوگوں کی بھی تو مدد کرنی ہوتی ہے ناں؟" شاز بےساختہ اسے خود سے لگا گیا
اس نے اسے آسان لفظوں میں سمجھانا چاہا۔
"پر منیہا اکیلی ہوجائے گی ناں،
می۔۔۔مجھے ڈر بھی لگے گا پھر میں روؤں گی" اسے بس یہ پتا تھا کہ اس کا شاز کہیں
جارہا ہے۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
![]() |