Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 32
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 32
"ایسے کیسے پریشان نا ہوں ،
بھابھی بھائی کے ریلیشن میں کامپلیکیشنز چل رہی ہیں "
اسکی پریشانی میں گھری فکرمند
آواز سنائی دی تھی۔
"اور ہمارا ریلیشن جو شروع
سے ہی کامپلیکیٹد ہے ، اسکے بارے میں ڈاکٹر صاحبہ کا کیا خیال ہے"
وہ بات کو پوری دلجمی سے دوسری
طرف رخ دے چکا تھا۔معلوم تھا کہ وہ یہ جملہ سن کر پرانی بات کو فراموش کردے گی۔
"آپ زیادہ فری نہیں ہورہے دامیر
بھائی"
اسکی بات سننے کے بعد وہ اسے
چھیڑے بنا نا رہ سکی تھی۔
"بھائی نہیں ہوں تمہارا میں"
اس کے بھائی کہنے پر اسکا
اچھا خاصا موڈ کا بیڑہ غرق ہونے لگا تھا۔
"شوہر بھی تو نہیں ہیں نا"
اسکی کھنکتی ہوئی آواز دامیر
کو کافی بھلی لگی تھی۔وہ حیرانگی سے اسکے بدلتے رویے اور روپ کو محسوس کرنے لگا تھا۔
"پاکستان آکر پہلا کام تمہارا
شوہر بننے کا ہی کرونگا ، تیار رکھوگی خود کو؟"
وہ اس سے سوال پوچھ کر اسے
پریشانی میں ڈال گیا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Bkwas epi
ReplyDeleteJldi episode dy dia kry week guzr jta h or episode ati ni or wo b itni long ni hti
ReplyDelete