Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 29

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 29

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 29

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"ڈیڈ۔۔پلیز۔۔۔

یو شُڈ ٹو لسٹن می ڈیڈ"

وہ اپنی کلائی چھڑاتی چلاتی ہوِئی بولی تھی۔

"کیا سنوں میں تمہاری، تمہاری غیر موجودگی کا میں کیا جواب لوں ، تمہاری موجودگی وہ بھی کسی غیر شخص کیساتھ کا کیا مطلب اخذ کروں، کتنے دن سے تمہارا انتظار کیا مگر تم اپنے پیچھے کوئی کلیو نا چھوڑ کرگئیں اسکا کیا کروں میں۔"

"تم پہ یقین کروں ، تمہاری کہانیاں سنوں ، چلو سناوں اپنی کہانی"

ان کے لہجے میں بلا کا افسوس کا اظہار تھا۔

"ڈیڈ۔۔۔پلیز۔۔

میں کہانی نہیں سنارہی میں آپ کو حقیقت بتانا چاہتی ہوں میں آپ کو کہانیاں کیوں سناوگی"

"اسکا چہرہ آنسوں روکنے کی ضبط میں سرخ ہوچکا تھا۔

"پھر تم ممی کی اجازت کے بغیر گھر سے گئیں تھیں یا نہیں۔۔اس رات سے اب تک کیوں غائب تھیں۔کیا یہ آسان بات ہے تمہارے لیے لیلک"

"اور اگر تمہاری ممی کےمطابق یہ آدمی تمہارا ہزبینڈ ہے تو مجھ سے کبھی ہمکلام ہونے کی کوشش مت کرنا "

وہ ہاتھ اٹھا کر اپنی بات ختم کرتے ہوئے سنجیدگی سے بولے تو لیلک حیرت سے انہیں دیکھنے لگی تھی۔اب کی بار اسکا چہرہ آنسووں سے بھیگنے لگا تھا۔

"ڈیڈ یہ میرے ہزبینڈ ہی نہیں ، میری پوری زندگی ہیں۔"

"اگر آپ یہ حقیقت جاننے کے بعد مجھ سے ہمکلام نہیں ہونگے تو میں کس سے ہمکلام کرونگی"

وہ انکا ہاتھ تھامتے ہوئے روتے ہوئے اٹک اٹک کر بولی تھی۔اب چونکنے کی باری مسٹر شاہ کی تھی۔وہ غیر یقین سے ہوگئے تھے۔

"برئلینٹ"

وہ اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ میں سے چھڑاتے ہوئے طنز سے بولے تھے۔اور صوفے پہ جا کر بیٹھ چکے تھے

"ڈیڈ۔۔۔

غصہ کرِیں مجھ پر ، ڈانٹیں مجھے مگر یوں مت کریں"

وہ ان کے دور جانے پر ترپ اٹھی تھی۔

"کتنا تماشہ کروگی لیلک، جاو تم ۔۔تم نے تو مجھے کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑا ، میری بیوی کے سامنے ہی تم نے مجھےاسکی نظروں سے گرا دیا۔اب کیا کہنا چاہتی ہو"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 29 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. wow osm story par agla episode jldi upload kea krn biht wait krwati hin app

    ReplyDelete
Previous Post Next Post