Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16
Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16
"کیا یار پرنس تو نے ابھی
تک اپنا کام نہیں کیا ۔۔۔۔
"میں کب سے لائن میں کھڑا
ہوں"فلم ڈائریکٹر مکروہ ہنسی ہنستے ہوئے بولا۔۔۔۔
"مطلب ؟"
وہ تیکھے چتونوں سے
گھورتے ہوئے بولا ۔۔۔
"یار تو ماہر کھلاڑی ہے اس
کھیل کا پھر بھی مجھ سے مطلب پوچھتا ہے "
"چل صاف لفظوں میں بات
کرتے ہیں ۔تجھ سے کونسا چھپا ہے سب "
"تو نئی ہیروئن کو استعمال
کرے گا تبھی میری باری آئے گی ۔۔۔اگر تجھ سے نہیں مان رہی تو اس بار پہلی باری
مجھے دے
"
وہ خباثت سے ہنستے ہوئے
بولا۔۔۔
"You
bastard"
پرنس نے سارے لحاظ بالائے
طاق رکھتے ہوئے اسکی شرٹ کا کالر دبوچ لیا ۔۔۔۔
"اس کا نام بھی اپنی گندی
زبان سے لیا تو دوبارہ بولنے کا قابل نہیں رہے گا ۔۔۔اور تیری گندی ذہنیت اور
نظریں اپنے پاس سنبھال کہ رکھ ورنہ تیری آنکھیں نکال کر کتوں کو کِھلا دوں گا ۔۔۔۔
"ارے چھوڑ یار ۔۔۔۔مجھے
۔۔۔پاگل ہوگیا ہے تو ؟؟؟
"اس کل کی آئی لڑکی کے لیے
ہماری اتنی پرانی دوستی کو داؤ پہ لگا رہا ہے ۔۔۔
"میں تجھے آخری بار پیار سے
سمجھا رہا ہوں ۔۔۔
وہ گرجدار آواز میں دھاڑا
اور اسے پیچھے دھکا دیا کہ وہ اس افتاد پہ خود کو سنبھال نہ پایا اور لہراتا ہوا
نیچے فرش پر جا گرا ۔۔۔۔
"دیکھ پرنس ایک بار پھر
سوچ لے مال اچھا ۔۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ کوئی اور بات کرتا پرنس نے اس کی گردن پہ
اپنی ٹانگ رکھی ۔۔۔۔
اس کا سانس رکنے لگا ۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zabardast novel superp episode
ReplyDeleteGreat words ☺️❤️❤️❤️