Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"کیا یار پرنس تو نے ابھی تک اپنا کام نہیں کیا ۔۔۔۔

"میں کب سے لائن میں کھڑا ہوں"فلم ڈائریکٹر مکروہ ہنسی ہنستے ہوئے بولا۔۔۔۔

"مطلب ؟"

وہ تیکھے چتونوں سے گھورتے ہوئے بولا ۔۔۔

"یار تو ماہر کھلاڑی ہے اس کھیل کا پھر بھی مجھ سے مطلب پوچھتا ہے "

"چل صاف لفظوں میں بات کرتے ہیں ۔تجھ سے کونسا چھپا ہے سب "

"تو نئی ہیروئن کو استعمال کرے گا تبھی میری باری آئے گی ۔۔۔اگر تجھ سے نہیں مان رہی تو اس بار پہلی باری مجھے دے "

وہ خباثت سے ہنستے ہوئے بولا۔۔۔

"You bastard"

پرنس نے سارے لحاظ بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی شرٹ کا کالر دبوچ لیا ۔۔۔۔

"اس کا نام بھی اپنی گندی زبان سے لیا تو دوبارہ بولنے کا قابل نہیں رہے گا ۔۔۔اور تیری گندی ذہنیت اور نظریں اپنے پاس سنبھال کہ رکھ ورنہ تیری آنکھیں نکال کر کتوں کو کِھلا دوں گا ۔۔۔۔

"ارے چھوڑ یار ۔۔۔۔مجھے ۔۔۔پاگل ہوگیا ہے تو ؟؟؟

"اس کل کی آئی لڑکی کے لیے ہماری اتنی پرانی دوستی کو داؤ پہ لگا رہا ہے ۔۔۔

"میں تجھے آخری بار پیار سے سمجھا رہا ہوں ۔۔۔

وہ گرجدار آواز میں دھاڑا اور اسے پیچھے دھکا دیا کہ وہ اس افتاد پہ خود کو سنبھال نہ پایا اور لہراتا ہوا نیچے فرش پر جا گرا ۔۔۔۔

"دیکھ پرنس ایک بار پھر سوچ لے مال اچھا ۔۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ کوئی اور بات کرتا پرنس نے اس کی گردن پہ اپنی ٹانگ رکھی ۔۔۔۔

اس کا سانس رکنے لگا ۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 16 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Zabardast novel superp episode
    Great words ☺️❤️❤️❤️

    ReplyDelete
Previous Post Next Post