Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31
"آ۔آپ مجھے تنگ کررہے ہیں"
وہ روہانسی ہوتی ، سرخ عارضوں پہ سے
دراز پلکوں کا بوجھ اٹھاتی نظریں اوپر کرتی ہوئی بولی تھی۔اسکی شکل سے محسوس ہورہا
تھا کہ وہ چند منٹ بعد ضرور رو دے گی۔اگر ایسا ہی چلتا رہا تو۔
"میری کیا مجال کہ میں آپ کو تنگ کروں، بس اس نائٹ سوٹ میں
بلکل پنک روز لگ رہی ہو ، کہ دل کررہا ہے تمہیں یونہی بیٹھا دیکھتا رہوں جس کا پورا
حق میرے پاس ہے "
اس نے بڑی مالکانہ نگاہوں سے اسے دیکھا
تھا جبکہ تھوڑی سے ہوتی انگلی اسکے کٹاو دار سرخ لبوں تک کا سفر کیا تھا، انگلی کا
دباو سرخ لبوں پہ بڑھانے سے اسنے لپ اسٹک پوروں پہ چرالی تھی۔وہ اسکی گہری نگاہوں کی تاب نا لاپارہی تھی اسکا جھکاو
اور لمس محسوس کرکے قدرے پیچھے کو کھسکی تھی اور کچھ سہم سی گئ تھی۔
"ناٹ بیڈ "
وہ اسکی حرکت پہ کافی محظوظ ہوا تھا
اور اگلے ہی لمحے اسکے موقع دیے بغیر اسکے گردن میں ہاتھ ڈال کے اسے اپنے قریب تر کیا
تھا کہ دونوں کی سانسیں الجھنے لگی تھیں۔
"ز۔۔زارک"
وہ مدھم سی روشنی میں اسکا خوبرو چہرہ
دیکھتی ہوئی کپکپاتے لہجے سے گویا ہوئی تھی۔
"ڈریسنگ روم کی کبرڈ کے تھڑد دوڑ کے سیکنڈ لاسٹ درا میں بلیک
پیکٹ موجود ہے جو کہ خالص میری بیوی کے لیے ہے "
وہ اسکے چہرے پہ آئی لٹ کو دوسرے ہاتھ
سے ہٹاتے ہوئے بولا تھا۔
مہل نے ناسمجھی سے اسکی جزبوں سے بھر
پور آنکھوں میں دیکھا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Zaberdast super 🌹❤️
ReplyDeleteBehtreen
ReplyDelete