Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"آ۔آپ مجھے تنگ کررہے ہیں"

وہ روہانسی ہوتی ، سرخ عارضوں پہ سے دراز پلکوں کا بوجھ اٹھاتی نظریں اوپر کرتی ہوئی بولی تھی۔اسکی شکل سے محسوس ہورہا تھا کہ وہ چند منٹ بعد ضرور رو دے گی۔اگر ایسا ہی چلتا رہا تو۔

"میری کیا مجال کہ میں آپ کو تنگ کروں، بس اس نائٹ سوٹ میں بلکل پنک روز لگ رہی ہو ، کہ دل کررہا ہے تمہیں یونہی بیٹھا دیکھتا رہوں جس کا پورا حق میرے پاس ہے "

اس نے بڑی مالکانہ نگاہوں سے اسے دیکھا تھا جبکہ تھوڑی سے ہوتی انگلی اسکے کٹاو دار سرخ لبوں تک کا سفر کیا تھا، انگلی کا دباو سرخ لبوں پہ بڑھانے سے اسنے لپ اسٹک پوروں پہ چرالی تھی۔وہ  اسکی گہری نگاہوں کی تاب نا لاپارہی تھی اسکا جھکاو اور لمس محسوس کرکے قدرے پیچھے کو کھسکی تھی اور کچھ سہم سی گئ تھی۔

"ناٹ بیڈ "

وہ اسکی حرکت پہ کافی محظوظ ہوا تھا اور اگلے ہی لمحے اسکے موقع دیے بغیر اسکے گردن میں ہاتھ ڈال کے اسے اپنے قریب تر کیا تھا کہ دونوں کی سانسیں الجھنے لگی تھیں۔

"ز۔۔زارک"

وہ مدھم سی روشنی میں اسکا خوبرو چہرہ دیکھتی ہوئی کپکپاتے لہجے سے گویا ہوئی تھی۔

"ڈریسنگ روم کی کبرڈ کے تھڑد دوڑ کے سیکنڈ لاسٹ درا میں بلیک پیکٹ موجود ہے جو کہ خالص میری بیوی کے لیے ہے "

وہ اسکے چہرے پہ آئی لٹ کو دوسرے ہاتھ سے ہٹاتے ہوئے بولا تھا۔

مہل نے ناسمجھی سے اسکی جزبوں سے بھر پور آنکھوں میں دیکھا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 31 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇











































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post