Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 33

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 33

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 33

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"مجھ سے روڈلی بات کر ینگے تو مجھے رونا آئے گا"

اسنے اسکے لہجے میں برہمی محسوس کی تو وہ گرفت سخت  کو بھلا کر بولی تھی۔ابھی کل رات ہی تو ہ کتنا نرم۔ہوا تھااور وہ چاہتی بھی تو تھی کہ وہ یونہی ہمیشہ نرمی سے اسے ٹریٹ کرے۔

"ہاہاہا۔۔روڈلی۔۔۔۔؟؟ سریسلی مہل"

"میں نے کیا روڈنیس دکھادی تمہیں، روڈنیس اور لاپرواہی کا نوٹس تو تم نے مجھے دیا ہے ، پتہ بھی ہےشام پانچ بجے سے تمہارا انتظار کررہا ہوں ، اور اب وقت دیکھو ، اب بھی یہ توقع کرتی ہو کہ میں کچھ نا بولوں تو فائن"

وہ اسکے گرد سے ہاتھ ہٹاتا دھیرے سے مگر سخت لہجے میؓ کہتا اٹھ بیٹھا تھا۔

"میں بھی تو آپ کا انتظار کرتی ہوں روزانہ  ، ایک دن بس زرا سا انتظار کرنے پر آپ یوں ناراض ہونگے البتہ ناراض تو مجھے ہونا چاہیے"

وہ اسے رخ پھیر کا بیٹھا دیکھ کر خود بھی اٹھ بیٹھی تھی۔یوں اسکے رخ پھیرنے سے اسکا نننھا سا دل ڈوبنے لگا تھا۔

"تمہیں پتہ ہوتا ہے کہ میں کہاں جاتا ہوں جس کا ایک لمٹڈ انتظار ہوتا ہے ، مگر تم۔۔۔۔۔خیر چھوڑو ، تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، تم نے آج تک مجھے لامحدود انتظار پہ ہی چھوڑ رکھا اور اس انتظار کر تم اندازہ بھی نہیں کرسکتی ہو۔۔۔"

وہ ہنوز اسی لہجے میں کہتا اسے حیران کرگیا تھا۔

"زارک۔۔۔آئے ایم سوری۔۔۔مجھے سچ میں نہیں پتہ تھا کہ آپ کو اتنا برا لگے گا۔۔"

وہ اسکے اکھڑے لہجے اور رویے کو محسوس کرتی نم آقاز میں بولی تھی۔وہ اسے کیسے بتاتی کہ ام چند دنوں میں ہی وہ اسکے لیے کتنا اہم ہوگیا تھا۔اگر اس طرح روٹھنے کا اسے پتہ ہوتا تو وہ کبھی گھر سے قدم اسکو بغیر بتائے نا نکالتی۔ابھی بھی وہ پریشان ہوگئ تھی۔

وہ  زرا سا آگے کھسک کے اسکے قریب ہوئی تھی اور اپنا سیدھا ہاتھ اسکے گرد باندھ کر سر اسکے کندھے پہ رکھا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 33 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments

  1. Zaberdast super 🌹❤️❤️❤️ please itna intazar na kerwia kery

    ReplyDelete