Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 1
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 1
یار بابا!! اس بار تو
انہوں نے حد کردی یار طارق کو اسپتال بھیج دیا اتنی مشکل سے بچ بچا کر بھاگی ہوں۔"
اس نے پریشانی سے بتایا۔"اب کہاں ہے تو؟" اس نے سوال کیا۔"شاہ ویز کے
ساتھ ہوں۔" اس نے آہستہ سے کہا۔"شاہ ویز کے ساتھ؟ مطلب وہی شاہ ویز نا جسے
تو کھڑوس نک چڑھا ناجانے کیا کیا کہتی؟" وہ تقریباً چیخی۔اس کی آواز باہر تک آرہی
تھی اپنی تعریف سن کر شاہ ویز نے مڑ کر اسے دیکھا تو اس نے شرمندہ ہوتے ہوئے موبائل
کی آواز کم کرلی اور دل ہی دل میں زینیہ جو کوسنے لگی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super
ReplyDelete