Ayoonan Mushriqatan By Noor Episode 7
Ayoonan Mushriqatan By Noor Episode 7
"میں ٹرے ٹیبل پہ رکھ رہی تو غلطی سے میرا ہاتھ آپ کے موبائل
کو لگا تو وہ گر گیا"۔
"تو"۔وہ نارمل لہجے میں بولا۔
"تو موبائل کی ساری اسکرین ٹوٹ گئی ہے"۔نورالعین
نے ہاتھ میں پکڑے موبائل کو عباس کی جانب بڑھایا۔
اس نے گہری سانس باہر خارج کی۔"پریشانی
کی کوئی بات نہیں یہ موبائل مجھ سے ٹوٹا تھا،آپ کے ہاتھ لگ کر گرنے سے نہیں ٹوٹا"۔عباس
نے موبائل اس سے لے کر دراز میں ڈال دیا۔
"اگر مجھ سے ٹوٹ جاتا تو مجھے آپ کچھ
نہیں کہتے کیا؟"عباس کے نارمل لہجے میں بات کرنے پہ اسے تھوڑا حوصلہ ہوا۔
"بالکل بھی نہیں،چیزیں ٹوٹ جائیں تو دوبارہ
حاصل کی جا سکتی ہیں لیکن اپنے منہ سے کہے گئے الفاظ انسان دوبارہ چاہ کر بھی واپس
نہیں لے سکتا"۔
وہ مرر کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے سیاہ بال سنوارنے لگا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ