Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 8
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 8
"تم یہاں کیا کر رہے ہو لڑکیوں میں ۔۔۔؟کسی نے دیکھ لیا تو پڑیں گے جوتے ۔۔۔۔اور اگر ابٹن لگا کر میرے منہ
کا نقشہ بگاڑا تو خیر نہیں تمہاری ۔"
آس نے اسے ابٹن بھرے ہاتھ لیے اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھ کر
دھمکی آمیز انداز میں کہا ۔۔۔۔۔
"کیوں مایوں پہ بھی تم نے مجھ سے ابٹن نہیں لگوایا تھا آج تو
تم نہیں بج پاو گی میرے ہاتھوں سے ۔"
ذوریز نے سرعت سے ابٹن والے بھرے ہاتھ آس کے منہ پر لگا دئیے
۔۔۔۔
"میں تمہیں اس حرکت
کے لیئے کبھی معاف نہیں کروں ذوریز
۔"
"اچھی طرح ابٹن لگا رہا ہوں تاکہ کل دلہن پر اچھا روپ آسکے
۔"
"مجھے نہیں چڑھانا وڑھانا ایسا روپ ۔۔ پیلا کر کے رکھ دیا ہے پورا چہرہ "
"اچھا ان سب چیزوں کو چھوڑا بتاو انجوائے کیا آج "
"بلکل بھی نہیں مجھے کسی نے اپنی شادی انجوائے ہی نہیں کرنے
دی۔"
"چلو میں کروا دوں انجوائے کیسے کرنی ہے ۔؟"
ذوریز نے شرارت سے پوچھا ۔۔۔
"جانتے ہو تو پوچھتے کیوں ہو ۔۔۔۔انکا دیدار ہی کراو دو دکھاؤ
کوئی پک بنائی ہے براق کی موبائل میں تو ۔۔۔۔کیسا لگ رہا ہے وہ "
اس نے ذوریز کی پاکٹ سے اسکا موبائل نکالنا چاہا ۔
"یار کیا کرو گی اسے دیکھ کر مجھے دیکھ لو نا میں بھی کوئی
کم ہینڈسم نہیں ۔۔۔۔"
وہ کھل کر مسکرایا ۔
"سو دفعہ بوتھا دھو کر آؤ ۔۔ اس جیسا بننے کے لیے۔ہنہہ
"وہ اسکے گال پر انگلی رکھ کر استہزایہ انداذ سے ہنس کر بولی ۔۔۔۔چند لمحوں کے
لیے ذوریز کا رنگ پھیکا پڑا مگر وہ اپنے تاثرات چھپانے میں ہمیشہ مہارت رکھتا تھا
۔۔ اسی لیے فورا سنبھل گیا ۔۔۔۔
دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا.
کہ نصیب میں یہ شخص لکھا ہے کہ نہیں۔
"جا ۔۔۔میری دعا ہے بچہ تیرے لیے۔۔۔ آنکھیں کھولے گی یا بند
کرے گی یہی پیارا چہرہ تجھے نظر آئے گا ہمیشہ
۔۔۔"
اس نے آس کے سر پر ہاتھ رکھ کر دعائیہ انداز میں کہا ۔۔۔۔
"ذوریز ۔۔۔۔!!!!
ایک بار وہ پھر تند نگاہوں سے اسے گھورتے ہوئے تیز آواز میں چلائی ۔۔۔تو وہ مسکراتا ہوا اٹھ کر تیزی سے وہاں سے بھاگ گیا ۔۔
Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Superb epi mehndi py Maza a gaya . Next ka wait rahy ga 🥰
ReplyDeleteKamal dhamal zoraiz is my favorite. Awesome thanks 🤩🤩🤩
ReplyDeleteBuhattttttttt alawwwwwwww 👍
ReplyDeleteApi g story is outstanding I have no words to appreciate you but please ak romentic scne dey na anaa aur arash ka please please
ReplyDeleteAmazing humesha ki tarha mahendi special bhot hi accha tha aas ke haat pe to zoraiz ke naam ki hi mahndi laggai😍😍
ReplyDeleteAb her couple ki jodi samjh aagai kon kis ke sath hai ☺☺
Maza aagya episode me
Plzzzzzzzzzzzz aapi aap episode jaldi dijiye na aap ne kitne din baad diya hum ne kitna wait kiya plzzzz aap thoda aaaaaaa sada jaldi dijiye na plzzzz
بہت ہی بہترین۔زبردست
ReplyDeleteBht bht bht aaaaaaalllllaaaaaaa
ReplyDeleteStory me ap ne his tarah se abhi ae selab ka zikr kya bht Sukh hua waqae me is bar bht tabahi hue , overall story super duper ja rahi he or novel k couple's k bare me to me abhi Tk confused hu kis Ki kis k sath Jori he smjha nhi Ara ha bht suspens he Hina ji
Bohat zabardast novel Hina sis🥰
ReplyDeleteBht achi episode thi
ReplyDelete