Tere Ishq Ki Mujhko Aadat Hai Romantic Novel By Zohra Farakh Hasan
Tere Ishq Ki Mujhko Aadat Hai Romantic Novel By Zohra Farakh Hasan
" آپ پلیز میرا یقین کرے
میں سچ میں اچھی بیوی بن کر آپ کے ساتھ پوری زندگی رہنا چاہتی ہوں، میری ساری
وفائیں بس آپ کے لئے ہے …" اپنے گلے میں پھنسے ہوئے آنسوؤں کے گولے کو
دھکیلنے کی کوشش کرتی وہ بےبسی کی انتہا پر تھی…. کیسے یقین دلائے کی وہ اس کے
ساتھ وفادار ہے اسے چھوڑ کر جانا آروشا کے لئے موت تھی _______
" ساری زندگی میرے پاس رہنا
چاہتی ہو….. اچھی بیوی بنتی ہو، وفا پرست ہونے کا دعویٰ ہے مگر دو پل کے لئے شوہر
کا چھونا بھی تمھیں برداشت نہیں _" اس کی بات کا کیا یقین کرنا تھا وہ اور
بھی غصے سے اس کے جبڑے جکڑ کر اس کے چہرے پر جھکا غرایا تھا _______
" مجھے ڈر لگتا ہے آپ سے آپ
کی شدتوں سے… آپ چھوتے نہیں ہے میرے چہرے پہ اپنی نفرت انڈیلتے ہیں اور اس طرح میں
مر جاؤں گی _" وہ اسے یقین دلانے کی کوشش میں اپنی بےبسی پر ایک بار پھر رو
پڑی _اصلان کے چہرے کو دیکھتے ہوئے اس کی آنکھوں سے دریا بہہ نکلا….گلابی لب بری
طرح سے کپکپانے لگیں _________
اس بار جیسے ہی ان ہری
جھیلوں سے سیلاب پھوٹا اور ان سرخ لبوں کی
لرزش سے اس کا سارا اشتعال جھاگ کی طرح
بیٹھ گیا _ ایک گہری سانس لے کر اس نے جھٹکے سے آروشا کے جبڑے کو جھٹک دیا اور
دیوار سے اپنے ہاتھ ہٹا کر اس سے رخ موڑ کر کھڑا ہو گیا _____
" اتنی آسانی سے دیو نے اسے
چھوڑ دیا…. اپنے دل میں سوچتے ہوئے آروشا متعجب سی اس کی چوڑی پشت دیکھ رہی تھی…..
آج ایسا معجزہ کیسے ہو گیا بغیر اس کے چہرے کو کوئی
نقصان پہنچائے وہ ہٹ کیسے گیا _ وہ تو جب تک اپنی شدتوں کے نشان اس کے چہرے پر
نہیں چھوڑ دیتا تھا اس سے وہ بچ نہیں پاتی تھی _
وہ اسی طرح گلاس وال سے
لگی ساکت سی… آنکھیں پھاڑے اب بھی حیرت سے اس کی چوڑی پشت کو دیکھے جا رہی تھی سارے آنسو جیسے کہیں گم ہو
گئے _____
اپنی پشت پر آروشا کی
نگاہوں کا ارتکاز وہ اچھے سے محسوس کر رہا تھا… کچھ دیر بعد اصلان نے مڑ کر پھر سے
آروشا کی طرف دیکھا اس کی حیرت سے پھٹی آنکھیں دیکھ کر وہ طنز سے مسکرایا تھا _
" آج خیر مناؤ کی میرا موڈ
اچھا تھا ورنہ تمھارے آنسوؤں کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہونے والا تھا _ " وہ
طنزیہ ہی کہتا مڑ کر واش روم کی طرف چلا گیا تو آروشا نے جیسے سکون کا گہرا سانس
بھرا تھا _ اپنی جان بچ جانے پر اس نے جلدی جلدی اپنے گالوں سے آنسوؤں کو صاف کیا ______
" اللہ کرے روز ان کا موڈ
اچھا رہے تاکی میرا چہرہ بچ جایا کرے _" وہ دل ہی دل میں دعا کرتی چل کر
ڈریسنگ تک آئی تھی آئینے میں نظر آتے اپنے چہرے کو دیکھا …..
پھر دوپٹہ ہٹا کر اس نے
اپنے چہرے پر نظر آتے مدھم مدھم دانتوں کے نشانات کو دیکھا تھا _ کل اس کی بات نا
ماننے کے عوض میں اس نے اپنی شدت وہاں دکھائی تھی _ اگر وہ سچ مچ اپنا حق جتاتے
ہوئے پاگل ہو کر اس پر اپنی نفرت انڈیل گیا تو کیا ہوگا اس کا وہ تو مر ہی جائیں
گی نہیں نہیں… .. آروشا جھرجھری لے کر آئینے کے سامنے سے ہٹ گئ _______
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Kya novel hay yeah
ReplyDeleteSuch main bout acha novel tha mera fav ban chuka hay please thanks itna peyara novel likna kee liye please is kaa Season 2 bi likh ley
ReplyDeleteSeason 2 plzzz
ReplyDeleteBoht boht boht Zebardast novel ha.
ReplyDeleteZabardast mind blowing
ReplyDeleteuffffff zabar dast kya novel hay
ReplyDeletePlease is writer kaa ager or novel hay too post kar dey please please
ReplyDeleteBhottttttt achaa or zabardast novel
ReplyDeleteBotttttt zabardast novel aur romantic novel tha plz asa he novels updates Kara plz
ReplyDeleteBohot next level novel tha bohot maza agaya parh kr
ReplyDeleteUffffff what a noval.... I just can't stop myself from reading it in one sitting...... really amazing noval .. .. it give you some lessons too plus a lot of romance 🙂🙂🙂🙂🙂🙂 9 out of end because of ending it seems like writer wants to write it again please do it as soon as possible
ReplyDeleteBahtareen novel he.
ReplyDeleteKamal novel he ye....
ReplyDelete