Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 11-12
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 11-12
"ایسے گھبرا کیوں رہی ہو میری جان شوہر ہوں تمہارا ۔۔۔۔تمہیں
تو کہتی تھی تمہیں رومینٹک ہزبینڈ پسند ہے اب جب رومینٹک ہونے کا ثبوت دے رہا ہوں تو
میدان چھوڑ کر بھاگ کیوں رہی ہو ؟"
آس نے اسے شیشے میں دیکھا وہ تھا تو عمر میں اس سے چھوٹا مگر
قد کاٹھ اور کسرتی باڈی کی وجہ سے اس سے بڑا لگتا تھا ۔۔۔۔۔
"ذوریز ۔۔کمینہ ۔۔۔اچھے سے جانتا ہے مجھے تبھی میری کمزوریوں
پر وار کر رہا ہے ۔۔۔۔"وہ دانت پیس کر رہ گئی ۔۔۔مگر آواز حلق سے نکلنے سے انکاری
تھی ۔۔۔۔
"ت۔۔ تم۔۔۔۔نے زبردستی مجھ سے شادی کی ہے۔۔۔
اسکے اتنے چھوٹے اور بودے اعتراض پر ذوریز نے مسکاتے ہوئے اسے مزید خود میں زور سے بھینچ
لیا تھا ۔۔
"شادی کیسے بھی ہوئی ہو بس یہ یاد رکھو کے شادی ہوگئی ہے
۔۔۔۔
"ویسے اس ناچیز کو ایک موقع تو دے کر دیکھو ۔۔۔۔کبھی غور سے
دیکھا ہی نہیں تم نے ۔۔۔پیار کی نظر سے دیکھو گی تو پتہ چل جائے گا کے اتنا بھی برا
نہیں ۔۔۔۔لڑکیاں مجھے ہینڈسم کہہ کر پکارتی ہیں ۔۔۔۔" وہ پھر سے شوخ ہوتا اس کے
گلے میں موجود دوپٹہ کی طرف ہاتھ کرتے جیسے اپنے ارادے پر اڑا ضد کی تکمیل چاہتا اس
پر جھکا تھا ۔۔
" نہیں۔۔۔۔۔۔"
اس نے چنگھاڑتےاپنے دوپٹہ پر گرفت مضبوط
کی تھی۔۔۔
"کوئی حق نہیں ہے تمہارا مجھ پر ۔۔۔ سمجھے۔۔۔۔
"زبردستی ۔۔زبردستی ۔۔۔۔۔۔زبردستی کے علاؤہ اور کچھ آتا بھی
ہے تمہیں ۔۔"
اسی لیے زہر سے بھی زیادہ زہر لگتے ہو
تم مجھے ۔۔تمہاری قربت پر مرنے کو ترجیح دوں
گی میں ۔۔۔۔وہ حلق کے بل چلائی ۔۔۔۔
"کون کافر روکنا چاہتا ہے مرجاؤ نا ۔۔۔۔وہ ذومعنی انداز میں
بولا تو آس نے چونک کر اسکی جانب دیکھا ۔۔۔۔اسکی آنکھوں کی پتلیاں حیرت سے پھیلیں
۔۔۔۔۔
"اپنے اس عاشق پر مر جاؤ تمہارا بھی بھلا ہو جائے گا اور میرا
بھی ۔۔۔۔۔"وہ بوجھل آواز میں بولا تو آس نے سٹپٹا کر نظریں جھکا لیں ۔۔۔۔
"بہت ہاٹ ہو یار ۔۔۔۔پاس آؤ نا "وہ اسکے فراک کی کھلی
ہوئی ڈوری کو دیکھ کر شرارت سے آنکھ ونگ کیے ہنسا تھا ۔۔۔آس نے سرعت سے دوپٹہ کھول کر پھیلایا تھا ۔۔۔
"پاس ۔۔۔آو ۔۔۔۔ہنہہ۔۔۔پہلے منہ دھو کر آؤ ۔واہیات انسان۔۔۔ "
وہ استہزایہ انداذ سے ہنکارا بھر کر آہستہ آواز میں زیر لب
بڑبڑائی تھی ۔۔۔۔
"میری جان ۔۔!!!
منہ میں تو رات کو ان مخملیں گلابوں کا ایسا رس گُھلا تھا
جسکا اثر ابھی بھی باقی ہے۔۔۔۔ "
اس کی رات کی جسارت یاد آنے پر اسکا چہرہ شرم سے لہو چھلکانے لگا ۔۔۔۔اور پلکیں اسکے عارضوں پہ سایہ فگن لرزنے لگیں تھیں ۔۔۔۔
Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
ہمیشہ کی طرح بہت کمال 🥰 قسط بہت مزہ آیا ۔دیکھو ہیر اور براق کا کیا بنتا ہے 😍
ReplyDeleteZabardast ap to cha gaye siso bohhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh t zabardast novel hy aur story din ba din aur interesting Hoti ja rahi 😍
ReplyDeleteZbrdast but I think aweeza over react Kar raii haa
ReplyDeleteBhot hi azaming episode tha aaj ka bhot hi dilchasp 😍😍😍
ReplyDeleteHumare dono hero hi apni apni heroin ko shadi ki dusri din hi chod ke aapne apne kaam ko chale gay😁😁😁😁😅😅
Bechara baraq shadi se bach ke yaha aaya tha mgr yaha bhi shadi ne uska picha nhi chodo yaha bhi aagai😉😅😅😅😅😁😁😁😁😁
Bhot accha laga plzzzz aapi next episode bhi jaldi hi dijiy ga na
Or thodi long bhi
Mindblowing + shocking epi
ReplyDeleteZabrdast Dr to giyoooo,sabir ko SBR r krna prna r aas sudhr joa buraq buraq na Karo
ReplyDeleteZabardst episode.lajwab novel boht hi aacha likha aap ny
ReplyDeleteZabardast
ReplyDeleteJawab nhi ap k writing skills MNA , bht khoobsoort tehreer , shairi1 dm awesome thi bht bhtbbht aaaalllllaaaaa
ReplyDeleteZbrdast👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Fabulous amazing
ReplyDeleteNext episode plzzz
ReplyDeleteKoi epi 10 ka link de sakta hai search karne pe bhi nahi aarahi hai
ReplyDelete