Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 17

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 17

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 17

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

"مما ساتھ  جا رہی ہو۔۔۔ یہ جانتے ہوئے بھی  کہ آج ویک اینڈ ہے۔۔۔ تمہیں میرے ساتھ  ہونا چاہیے۔ " گلہ تھا یا شکوہ عیرا سمجھ  نا سکی۔

"مما نے فورس کیا تب ہی جا رہی ہوں۔ راستہ دیں۔" مدھم لہجے میں کہتی عیرا نے کہا۔

"تو مت جاو۔۔۔ ہم ٹائم سپینڈ کرتے ہیں۔" عیان نے جانے سے روکا۔

"میرے خیال سے کل رات آپ کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرنے والی آپکی زندگی میں  اچکی ہے۔۔۔ ویسے بھی  کنٹریکٹ میں  ہے کہ مجھے  مما ساتھ  رہنا ہے۔ میں  وہی کر رہی ہو۔" عیرا نے عیان  کو دیکھتے ہوئے  کہا مطلب کہ کل جو ہوا کسی نے عیرا کو نہیں  بتایا اور عیرا کنٹریکٹ  کو دماغ میں  بسائے ہوئے ہیں۔ جس پر  عیان بولا۔

"پر اس کنٹریکٹ میں  یہ  ہے کہ جب جب میں  تمہیں  بلاو تم کو آنا ہوگا میرے پاس۔۔۔ بہت پاس۔" کوٹ کو عیرا کے گرد کرتے ہوئے  عیان مخمور لہجے میں بولا۔ جس پر عیرا  کا دل خون کے آنسو رویا کہ میں  اسی کام کے لیے  ہوں اب۔۔۔ پھر خود کو کمپوز  کرتی  بولی۔

"معذرت کے ساتھ۔۔۔ آج میں  مما  ساتھ  ہوں۔ " ضبط سے کہتی عیرا عیان کے حصار سے نکلی  باہر  جانے لگی کہ عیان کی اواز  سن کر روکی۔

"کب تک دامن بچاو گئ مجھ سے۔۔۔ " بنا جواب دیئے عیرا مین ڈور کھولتی باہر چلی گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 17 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post