The Bloody Journey Most Romantic Novel By Sajeela Nisar Episode 3
The Bloody Journey Most Romantic Novel By Sajeela Nisar Episode 3
"تم پاگل کر رہی ہو مجھے گلاب من۔۔۔۔۔"
لیام بند آنکھوں سے ہی سرگوشانہ انداز میں بولتا اسے مزید
خوف کی کھائی میں گرا گیا تھا
"میں فدا ہو رہا ہوں تم پر۔۔۔۔۔"
اب کہ اس نے آنکھیں کھولے اس کی آنکھوں میں دیکھا جہاں
کیا کچھ نہیں تھا حیرت خوف ڈر سب کچھ تھا بس ایک چیز نہیں تھی اور وہ تھی "محبت"
جس پر لیام کو خود پر بےحد افسوس ہوا
"لل-لیام پلیز۔۔۔۔۔"
پریزا اس کے سینے ہر ہاتھ رکھے اسے پیچھے دھکیلنا چاہا
لیکن لیام نے فوراً اپنے سینے ہر دھرے اس کے ہاتھوں پر اپنے برف کی مانند ٹھنڈے ٹھار
ہاتھ رکھے تو اس کا ٹھنڈا لمس محسوس کرتی کپکپا اٹھی تھی اس نے فوراً سے اپنے ہاتھ
کھینچے تھے جو بےحد ٹھنڈے ہو گئے تھے اور اس پر اس کا خوبصورت سا لمس جس پر اسے عجیب
محسوس ہو رہا تھا
"تم یہاں سے چلی گئی تو میرے اس مردہ دل کا کیا جو مجھے
اب بار بار تمہیں دیکھتے یہ بتاتا ہے کہ یہ زندہ ہے دھڑک رہا ہے پوری شان سے۔۔۔"
وہ زبردستی اس کا ہاتھ تھامے اپنے دل کے مقام پر رکھتے
ہولا جو ایسے تھا جیسے ابھی باہر آجائے گا
"اگر یہ زندہ ہوا گلاب من تو میں مر جاوں گا اسے زندہ نہیں ہونا چاہیے اسے تم کسی طرح مردہ کر دو۔۔۔۔۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Jaldi jaldi ep upload kijiye or plz dusre novels k jaise mat karna k Ebook se novel lena pade
ReplyDelete