Tum Mile Der Se Romantic Novel By Warda Jafferi

Tum Mile Der Se Romantic Novel By Warda Jafferi

Tum Mile Der Se Romantic Novel By Warda Jafferi

Novel Name : Tum Mile Der Se
Writer Name: Warda Jafferi
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

وہ لوگ اس وقت برائیڈل ڈریس کی دکان پر موجود تھے۔اذفرین سارا کے لئے ڈریس کا انتخا ب کررہی تھی جبکہ وہ دیورانی جیٹھانی دیگر سامان کی خریداری میں مال گھوم رہی تھیں۔غیور تو اس کے پاس سے ہلنے کا روادار نہیں تھا اور ماں، چچی کے ساتھ اسنے گارڈز کی ٹولی مقرر کردی تھی۔لہنگے کی شاپ پر بھی باقی افراد کی آمد پر پابندی لگوا دی گئی تھی تاکہ اذفرین کو شاپنگ میں دشواری پیش نہ آئے۔

یہ اچھا ہے نا؟“وہ بھاری کام والا لہنگا دیکھتے ہوئے بولی۔

ہاں بہت اچھا ہے۔۔۔“وہ سینے سے بازو لگائے کب سے ٹکٹکی باندھے اسے دیکھ رہا تھا۔

یہی ٹھیک رہے گا۔۔۔“اسنے لہنگے کا انتخاب کرلیا۔

یہ ٹھیک رہے گا پر تمہارے لئے۔۔۔“اسکے سر پر دوپٹہ اوڑھا کر غیور نے سامنے لگے آئینے میں اسے اسکا عکس دکھایا۔

میرے لئے۔۔۔؟“اسنے نظر اُٹھا کر آئینے میں ہی غیور کا عکس دیکھا۔

ہاں نا۔۔۔جن حالات میں ہمارا نکاح ہوا تھا۔۔۔ہم نے تمہیں دلہن بنتے بھی نہیں دیکھا۔۔۔ہم ایک بار تمہیں اپنی دلہن بنتا دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ہماری دلہن۔۔“وہ اسے کندھوں سے تھامے بولا۔

غیور۔۔۔سب دیکھ رہے ہیں۔۔۔“اسنے گردونوح موجود سیلز گرلز کو اپنی طرف متوجہ دیکھ کر غیور سے دور ہٹنے کی کوشش کی۔

تو دیکھتے رہیں۔۔۔ہم تو چاہتے ہیں کہ پوری دنیا دیکھے کہ غیور عباس بلوچ اپنی بیگم سے کتنی محبت کرتا ہے۔۔۔“اسنے جان بوجھ کر لہجہ بھی بلند کیاتھا۔

بلوچ صاحب۔۔۔کچھ دنیاداری کا بھی خیال کیا جاتا ہے۔۔۔“ اپنے سر سے دوپٹہ اتارتے ہوئے وہ پیچھے ہٹی۔

ہم کیا کریں!تم پاس ہوتی ہو تو ہمیں اپنی ہوش نہیں رہتی،

دنیا کا خیال تو بہت بعد میں آتا ہے۔۔۔“وہ ڈھیٹاہٹ سے مسکرایا۔

یہ فائنل کردیں۔۔۔“اسنے وہاں آتی لڑکی سے کہا۔

یہ تو تم پہنو گی ذاری۔۔۔سارا کے لئے کوئی اور لے لو۔۔ویسے بھی ظہور کے نکاح کے ساتھ ہمارا ولیمہ بھی ہوگا۔“وہ اپنی بات پر قائم تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Tum Mile Der Se Romantic Novel By Warda Jafferi is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Bht Zberdst novel😍❤️
    Female lead strong ho bht acha lgta

    ReplyDelete
  2. Namra name novels bta dein long hoo
    Plzz

    ReplyDelete
  3. Bhttt he lushhh story th😍😍

    ReplyDelete
Previous Post Next Post