Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 14
Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 14
ایان ہونق زدہ سی صفحے پلٹنے
لگی مگر آگے کچھ بھی نہیں تھا خالی صفحوں کے علاوہ۔
"میرے بال۔" وہ متوحش
سی اپنے سر پر ہاتھ رکھنے لگی۔
"آگے کیوں کچھ نہیں ہے؟ اس
کے بعد کیا؟ کیا ہوا سبین کے ساتھ کے اسے کمرے میں لاک کر دیا؟ میرے ساتھ کیا ہوگا
اس کے بعد؟" وہ دیوانوں کی مانند صفحے پلٹتی آخری بات بڑی آہستہ سے بولی۔
ڈائری ہاتھ سے چھوٹ گئی اور
چہرے پر فکر ڈولنے لگی۔
"کیا عیسی مجھے بھی ایسے لاک
کر دیں گے کمرے میں ہمیشہ کے لیے؟" جس طرح وہ اس کے ساتھ چل رہا تھا اس نے یہی
قیاس آرائی کی۔
"سبین کو ایسا نہیں کرنا چائیے
تھا۔ کوئی اپنے آپ کو کیسے اتنی۔۔۔ کیسے اتنا ظلم کر سکتا ہے کوئی خود پر؟" وہ
لب کاٹتی سامنے دروازے کو دیکھنے لگی۔
"اسی لیے آپ کا چہرہ اتنا بےرونق
تھا۔" اسے مردہ حالت میں دیکھا گیا سبین کا چہرہ یاد آ گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇