Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 7
Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 7
باسل خان ادھر کاشان کو دیکھ
رہا تھا جو کبھی حویلی کے اندر تو کبھی حویلی کے باہر ہوتا۔ کاشان ایک جگہ بیٹھ جاؤ تمہارا نکاح آج نہیں کل ہے۔ مجھے تو لگ رہا ہے۔ تمہارا دماغ
کام نہیں کر رہا بھائی ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ اُس نے اپنے چہرے پر واضح ہونے والے جزبات جیسے چھپانے چاہے تھے۔ جبکہ
دل اِس کام میں اس کا ساتھ نہیں دے رہا تھا ۔ وہ چاہتا تھا سب کو چیخ چیخ کر بتائے
کہ جس لڑکی کی صرف ایک دفعہ اس نے جھلک دیکھی ہے۔ کیا اس سے پیار ہوسکتا ہے۔ وہ چاہتا
تھا اپنا دل سب کے سامنے کھول کر رکھ دے آج تک لڑکیاں اس کے ایک دیدار کے لئے مرتی
تھی لیکن آج کاشان خان صرف ایک لڑکی کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ