Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 6
Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 6
بات یہ ہے کہ میں اپنے پوتے
کاشان کے لئے تمہاری پوتی دانیہ کا رشتہ مانگتا ہوں کاشان کی سانس تو جیسے روک سی گئی
تھی وہ ایمان کے علاؤہ کسی کو اپنی زندگی میں لانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا ۔
جہاں کاشان کی سانس روکی تھی
تو دوسری طرف باسل نے بھی دانیہ کو کاشان کے ساتھ تصور کرتے جھرجھری لی تھی۔
میں تمہاری بات سے منع نہیں
کرتا لیکن دانیہ ابھی پچی ہے تم اگر ایمان کے متعلق بات کرتے تو میں براق کے ساتھ ساتھ ایمان کی شادی کے لئے بھی تیار ہوجاتا دونوں بہن بھائی کی شادی ایک ساتھ ہو جاتی اس سے بڑی کیا بات تھی۔
تو پھر ٹھیک ہے میں باسل کے
ساتھ ایمان کے لئے تیار ہوں
کیا ہوگیا ہے آپ دونوں کو
باسل نے ان دونوں کو روکا تھا۔
کیوں تمہیں مئسلہ ہے۔ ..!؟
مجھے مئسلہ تو کوئی نہیں لیکن باسل روک گیا تھا وہ کیسے بتاتا ۔۔ اررے دادا سائیں آپ
بھائی کو چھوڑے میں تیار ہوں ایمان سے شادی کے لئے کاشان نے بیچ میں کودتے بولا تھا
کہی موقع اس کے ہاتھ سے ہی نا چلا جائے ہاں دادا سائیں کاشان کی کروا دیں میں ابھی تیار نہیں ہوں۔ باسل نے بھی فوراً کاشان
کی بات پر ہاں میں ہاں ملائی تھی۔
براق نے اپنا قہقہ ضبط کیا
ہوا تھا وہ سمجھ گیا تھا یہاں کونسا معاملہ چل رہا ہے۔ ۔۔
تو پھر کاشان کے ساتھ دانیہ
دادا سائیں دانیہ نہیں ایمان دونوں نے ایک ساتھ چیخ کر کہا تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ