Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 6
Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 6
"قل اعوذوبرب الفلق!۔۔۔کہہ
دیجئےکہ میں پناہ مانگتا ہوں جس نےایک دھماکے سےدنیاکوپیداکیا۔۔۔"وہ ہنوز مسکرارہاتھا۔
"ہمم۔۔۔اس رالم نےکہاکہ اکثرقرآنی
ترجمےمیں لکھا گیاہےکہ"کہہ دیجئےکہ میں پناہ مانگتاہوں اس کی جو صبح کاپیداکرنےوالاہے۔۔۔تو
اس ترجمےمیں صبح کے معنی زندگی کےآغازکےہیں، اورزندگی کاآغازدنیاکاوجود میں آناہی ہے۔"انہوں
نےاس کےآیت سنانےپہ بات وہین سےجاری کی جہاں سے چھوڑی تھی۔
"اس کےبعد میرادل اسلام سے
مکمل مطمئن ہے،گواہ ہےکہ اسلام ایک سچااور سب سےاچھااورقابلِ یقین دین ہے۔۔۔میرادل
تصدیق کرتاتھاکہ ہاں اللہ ہی حقیقی خداہے،قرآن ہی الہامی اورہدایت کے چشموں سےپرکتاب
ہے۔۔۔میں نے مطالعہ جاری رکھا، یہاں تک کہ میرادل پھسلنے لگا۔۔۔مجھےاکسانےلگاکہ میں
کلمہ پڑھ لوں،مگر میں اپنےآبائی مذہب کونہیں چھوڑ سکتاتھا۔"یہ جملہ جیسے انہوں
نےمکمل بےبسی سےاداکیا۔
"پھر؟"مسکراتےلبوں نے
سنجیدگی میں سمٹ کر پوچھا۔
"پھرایک دن ہمیں پریم نگر چھوڑناپڑے،کسی
مجبوری کےباعث ہمیں اپنی بستی چھوڑکرہنزہ میں شفٹ ہونا تھا۔۔۔جلدی میں ابھی صرف ضروری
سامان ہی لےجاناتھا،ہمارےاس گھر میں ایک بہت پرانااسٹور روم تھا،جوکئیں سالوں سے بندپڑاتھا۔۔۔میں
وہاں ضروری سامان دیکھنےچلا گیا۔۔۔مگراس دن نےمیری زندگی بدل کررکھ دی۔"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ