Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 13
Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 13
"محبت کرنے والے نارمل نہیں
ہوتے۔۔۔مگر پتا ہے؟۔۔۔۔وہ ابنارمل بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔وہ بس منفرد ہوتے ہیں۔۔۔۔باقی سب
سے الگ۔۔۔۔انکی سوچ ، انکے خیالات الگ ہوتے ہیں باقی لوگوں سے۔۔۔۔۔وہ دماغ کی بجائے
دل کی سننے پہ مجبور ہوتے ہیں۔۔۔اور پتا ہے؟ اگر دل کو عقل آ جائے ناں۔۔۔۔تو دماغ کی
عقل اس دل کی عقل کے سامنے کچھ بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔دماغ کی عقل تو خود غرض نہیں بناتی۔۔۔۔۔مگر
دل کی عقل ضرور بنا دیتی ہے۔۔۔۔اور یہ صرف کتابی باتیں ہوتی ہیں کہ اپنے محبوب کی خوشی
میں خوش ہونا ہی اصل محبت ہوتی ہے۔۔۔۔۔لیکن حقیقت بہت تلخ ہوتی ہے ازلان۔۔۔۔۔حقیقت
میں ہم اپنے محبوب کو کبھی کسی اور کے ساتھ دیکھ ہی نہیں پاتے۔۔۔۔۔ہم کبھی اس کو کسی
اور کے ساتھ خوش نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔روح بھی چیخ اٹھتی ہے"۔ اسکے الفاظ ازلان کو
سوچ میں ڈال گئے۔
"میری دعا ہے کہ تمہیں ایک
بہت ہی اچھا انسان ملے۔۔۔۔اتنا اچھا کہ تمہیں میں کبھی یاد ہی نہ رہوں"۔ ازلان
کی بات پر وہ کھل کر ہنسی تو اس نے تیوری چڑھائی۔
"ازلان جس شخص سے محبت ہوتی
ہے ناں۔۔۔۔وہ ملے یا نہ ملے، اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔۔۔پھر چاہے اُس سے بہتر یا
بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے۔۔۔پھر بھی کہیں نہ کہیں، کبھی نہ کبھی
ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاتی ہے۔۔۔۔۔اور دل کہتا ہے کہ۔۔۔اگر وہ ہوتا توکہانی
کُچھ اور ہوتی"۔ اسکی بات پر وہ افسردگی سے دیکھنے لگا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ