Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Last Episode
Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Last Episode
"ہمیشہ پیار کی باتیں تم کرتے
ہو۔۔۔۔۔میری تعریف بھی کرتے ہو۔۔۔۔۔لیکن میں نے تمہاری کبھی تعریف نہیں کی۔۔۔۔۔اور
نہ ہی اس طرح پیار بھرے الفاظ میں جواب دیا جیسے تم کہتے ہو۔۔۔۔لیکن آج اپنے دل کی
ہر بات بولوں گی۔۔۔۔تُم وہ ہاتھ ہو،
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر
بھر کی محرومیاں زندگی بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں۔۔۔۔تم وہ آنکھ ہو، جس سے بد سے بدتر
شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے،۔۔۔۔۔تم وہ دِل ہو، جسے دُنیا کا سب سے خوبصورت
دل کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔اور مجھے اب صرف تم سے محبت نہیں ہے ازلان!۔۔۔۔۔۔۔عشق کرنے لگی
ہوں تم سے۔۔۔۔۔تمہاری آواز نہ سنوں تو کانوں کو سکون نہیں ملتا۔۔۔۔۔تمہیں نہ دیکھوں
تو آنکھیں بے رنگ سی لگتی ہیں۔۔۔۔۔تمہیں محسوس نہ کروں تو لگتا ہے کہ جیسے اس دنیا
میں میرا اور کوئی مقصد رہا ہی نہیں۔۔۔۔۔میں اپنی انا، ضد اور حتیٰ کہ شاید اب تمہارے
لیے اپنا سب کچھ قربان کر سکتی ہوں۔۔۔۔۔چاہے میری جان لے لینا۔۔۔۔۔لیکن پلیز۔۔۔۔۔مجھے
کبھی چھوڑ کر مت جانا"۔ وہ اسطرح دکھ بھرے انداز میں بولی کہ آنکھوں سے آنسو جاری
ہوگئے۔ ازلان نے محبت سے اسے پھر اپنے سینے سے لگا لیا۔
"کبھی نہیں چھوڑوں گا۔۔۔۔۔۔وعدہ
کرتا ہوں۔۔۔۔۔نیوور"! اس نے زیمل کے بالوں پر ہاتھ پھیر کر کہا تو اس نے مزید
مضبوطی سے ازلان کو جکڑ لیا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Please publish next part so awesome writing skill🔥❤️😘
ReplyDeleteSo sad that should not be happen
ReplyDeleteWaiting for shehr e dil episode post it soon
ReplyDeleteRula Dia last py😭
ReplyDelete