Malika Romantic Novel By Bint E Shafiq
Malika Romantic Novel By Bint E Shafiq
۔۔۔ حسن آپکی محبت سے پہلے میں بری لڑکی تھی میں جھوٹ بولا کرتی تھی
میں گناہ کیا کرتی تھی
میں نیکیاں نہی کرتی تھی کسی کی غلطی پر اس کو معاف نہیں
کرتی تھی مگر میری ضد ہوتی کہ میری غلطی کو جج کیے بغیر مجھے معاف کردیا جائے
میں کبھی کسی کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش نہیں آئ تھی
میرا دل سچا اور کھرا نہی تھا
پھر مجھے آپ ملے سچے اور کھرے انسان بے حد محبت کرنے والے
پھر آپ مجھ سے دور ہوگئے
میں یہی کہتی رہی فلاں نے ہمیں دور کیا ابو نے مجھے آپ
سے دور کیا
بلقیس آنٹی ہماری دوری کی وجہ بنی
میں ہمیشہ دوروں کا قصور بناتی آئ
مگر جب میں نے قرآن میں پڑھا کہ اچھی عورتوں کے لیے اچھے
مرد اور بری عورتوں کے لیے برے مرد
تو میری آنکھوں سے پٹی کھل گئ
میں نے کبھی خود کو قصور وار سمجا ہی نہی تھا
میں بری لڑکی تھی بھلا آپ مجھے کیسے ملے جاتے
پھر پھر مجھے پر آپکو پانے کا جنون سوار ہوا
میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا میرے کہنے میں نرمی آگئ
میں نے درگزر کرنا شروع کر دیا
میں گناہوں سے بچنے لگی
میں چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنے لگی کہ نا جانے خدا کو میری
کونسی نیکی پسند سجائے اور پھر مجھے وہ آپ سے نوازے
میں نے جو کبھی خود کے لیے دعا نہ مانگی تھی خدا کے سامنے
گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے لگی
آپکو مانگنے لگی اور بے حد مانگنے لگی
پھر آپ مجھے مل گئے اب آپ مجھے مل گئے
آپ کبھی مجھ سے دور مت جانا حسن ورنہ میں مر جاؤں گی
حسن وہ سارا عرصہ جس میں آپ مجھ سے دور رہے میری سانس
میری حلق میں اٹکی رہی میں نہ ذندہ میں سے تھی نہ کردہ میں سے
حسن میں اپنے رب کا سمجھ نہی آرہا کیس شکر ادا کروں کہ
جسے میں چاہتی تھی وہ مجھے مل گیا
مجھے آپ کے ذریعے اللہ نے اپنے قریب کیا اور پھر اللہ
کے قریب ہو کر میں نے آپ کو پالیا
ملکہ نے اپنے حسن پالیا
مجھے میرے صبر کا پھل مل گیا
ملکا رو رہی تھی اور حسن سر جھکائے اسکا ہاتھ تھامے اسے
سنتا رہا
میرہ ملکہ میں چاہتا ہوں کہ آج کے بعد تمہاری آنکھوں میں
کبھی آنسو نہ آئے
اور میں پوری کوشش کروں گا میری وجہ سے تمہیں کبھی کوئ
تکلیف نہ ہو
تم۔میری جان ہو ملکہ اور میں اپنی جا جو تکلیف میں نہی
دیکھ سکتا
ملکہ نے سر ہلاتے ہوئے آنسو صاف کیے
ملکہ نے فوراً تیوری چڑھائی اور غصے والا منہ بنایا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ