Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 3
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 3
تو پھر کیا اتا ہے میڈم کو
اپ وہ بتا دے ہم اپ سے وہی کروالے گے
۔۔۔۔۔۔ اس کی نہ نہ کی گردان پر حارث چڑتا بولا وہ اس کی وہاں پر کھڑی کی بھی بحث سن
رہا تھا جبکہ وہ حارث کی آواز پر اپنے ہوش میں لوٹا ۔۔۔۔۔۔ کوکینگ " ۔۔۔۔۔ حارث
کے کیا کرنے اتا ہے پر وہ تھوڑا ہچکیچاتے ہوئے بولی تو درید نے بھی ایک نظر اس پر ماری
جو اتنی بھولی کہی سے لگ نہیں رہی تھی جتنی
وہ بن رہی تھی ۔۔۔۔۔۔
میں کیا یہاں بیٹھا ماسٹر شیف انڈیا کے انٹرویو کررہا
ہوں جو اپنی کوکینگ اسکل کا بتا رہی ہو ں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اس کی بات پر فواد اپنی
جون میں لوٹتا جھنجھلاتے لہجے میں بولا جس پر حارث نے بھی اس کی تائید میں سر ہلایا جبکہ وہ اپنی جگہ پر شرمندہ سی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Itnaa late upload karty Hain ap .... But nice epi
ReplyDelete