Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 2
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 2
چمکتی گہرئی آنکھوں میں جیسے
جگنو ناچ رہیں ہو ، امرحی لب اس وقت ایک جاندار مسکراہٹ میں ڈھلے تھے ' چاندنی جیسی
رنگت لیے وہ معصوم شہزادی اس راہ پر چلنے کو بےقرار تھی جس پر چلنے والے اکثر بےسکون
اور بےچین ہی پائے جاتے تھے " پر ابھی وہ ان سب چیزوں سے نابلد تھی اس کے کچے
ذہن میں تو اس وقت صرف مستقبل کی روشنیاں اور خوشیاں نظر ارہی تھی جسے پانے کے لیے
وہ کچھ بھی کرجاتی ۔۔۔ اس نے ایک ہاتھ سے اپنی گھیر دار فراک کا کونا پکڑتے اسے ایک
طرف سے اٹھایا تو ذرا سا رخ اٹھا ' سفید مومی
پاؤں کھسے میں موقید تھے جس میں ایک چاندنی کی پازیب پہنی ہوئی تھی جو خود پر سے رخ
اٹھنے پر اس اندھیرے میں بھی چمک اٹھی تھی " لبوں پر گہری مسکراہٹ سجائے آنکھوں
میں خوشیوں کی امید کے دئیے جلائے وہ نازک پری پاؤں اوپر جانے والی سڑھیوں کی پہلی
منزل پر رکھ گئی ۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Awesome
ReplyDeleteNext epi jaldiii publish karden
ReplyDeleteNice keep it up dear writer
ReplyDelete