Aziz E Dil E Man Complete Novel By Fatima Choudhry

Aziz E Dil E Man Complete Novel By Fatima Choudhry

Aziz E Dil E Man Complete Novel By Fatima Choudhry

Novel Name : Aziz E Dil E Man
Writer Name: Fatima Choudhry
Category : LATEST COMPLETE NOVELS
Novel status : Complete

"کچھ بولیں گئیں نہیں۔۔۔۔"

اس کے ہاتھوں سے ہئیر برش لے کر اس کے بال خود  سلجھاتے دیان نے اس کے کان میں سرگوشی کی وہ خود میں سمٹ کر رہ گئی۔

"کیا ہوا۔۔۔۔۔ آپ تو ایسے ڈر رہی ہیں جیسے میں کھا جاؤں گا آپ کو۔"

وہ برش سامنے ڈریسنگ ٹیبل پر رکھتے اس کو اپنے حصار میں لیے بولا۔

"نہی۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔"

وہ لڑکھڑاتے ہوئے ایک نظر سامنے آئینے میں اس کے نظر آتے عکس پر پھیرے دوبارا سے پلکیں جھکا گئی۔

"آپ کی یہ جھکیں پلکیں تو کچھ اور ہی کہانی بتا رہی ہیں۔"

اس کے کندھے پر ٹھوڑی ٹکائے اس کا جائزہ لیتے وہ شوخ ہوا۔

جو بنا کسی میک اپ کے اس کے لائے گئے گہرے سبز رنگ کی اوپن شرٹ میں ملبوس شرمائی گھبرائی سرخ سرخ اس کے دل کے تار چھیڑ رہی تھی۔

"وہ مجھے۔۔۔"

وہ بس اتنے ہی الفاظ بول کر چپ کر چکی تھی۔

"آپ۔۔۔ آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔۔"

دیان اس کا رخ اپنی سمت کرتے ٹرانس کی سی کیفیت میں بولا۔

انابیہ کی پلکیں لرزنے لگیں۔

"کوئی مجھ سے آکے پوچھے ساری دنیا فتح کرنا کسے کہتے ہیں۔"

وہ اس کے کان میں سرگوشی کرتا اس کی گردن پر سلگتے لب رکھ چکا تھا۔

"جتنا دیکھتا ہوں ان میں اتنا ڈوبتا ہوں۔"

"Like a green ocean........ "

چہرہ اس کے سامنے کرتے اس کی آنکھوں کو اپنی انگلیوں کی پوروں سے چھوتے ان پر لب رکھ چکا تھا۔

انابیہ سے کھڑے ہونا محال ہو گیا۔ وہ دونوں ہاتھوں سے اس کی شرٹ کے کالر تھام چکی تھی۔ 

"یہاں تک بھی بس دیان کی جان ہی پہنچ سکتیں ہیں۔"

اس کے کالر کو  مٹھی میں جکڑے ہوئے انابیہ ہاتھوں کو اپنے اپنے ہاتھوں میں لیے ان پر بوسہ دیتا ان کا ہار اپنے گلے کے گرد باندھتا مخمور لہجے میں بولا۔

ساتھ اس کی کمر پر گرفت کی۔

"لگتا ہے آپ نے آج نا بولنے کی قسم کھا رکھی ہے۔"

اس کی ناک سے اپنی ناک رگڑتا سرگوشی میں بولا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Aziz E Dil E Man Complete Novel By Fatima Choudhry is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post