Qismat Complete Novel By Bint Shafiq
Qismat Complete Novel By Bint Shafiq
ڈوپٹہ سہی سے اوڑھ لو
مولوی صاحب آنے والے ہونگے ۔۔۔
مہر کو دیکھتے اسنے
بولا۔۔۔ تھا۔۔۔۔مگر پر تو گویا پہاڑ ٹوٹ پڑا تھا۔ ۔۔ کہاں وہ حسن کے خواب سجائے
بیٹھی تھی اور کہاں وہ اک جلاد سے نکاح کے رشتے میں بندھنے والی تھی
نن۔۔۔ نہیں۔۔۔ ہم آپ سے
نکاح نہیں کریں گے۔ ۔ ہمیں نہیں کرنا آپ سے نکاح۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ زور زور سے نفی میں سر
ہلاتی اٹکے لہجے میں گویا ہوئ ۔۔
مقابل کے تاثرات ایک دم
سپاٹ ہوئے تھے ۔۔۔۔ ماتھے پر بلوں کا جال بکھرا تھا ۔۔ ۔۔۔
آگے کو بڑھتے اسنے مہر کے
چھوٹے بال زور سے مٹھیوں میں جکڑے تھے۔ ۔۔۔۔۔
اور مہر کے گلے پر ہاتھوں
کی گرفت سخت کی تھی۔۔۔۔
وہ سانس نہیں لے پائ۔۔۔۔
اسکے سر میں بھی ٹھیس سے اٹھی تھی ۔
مجھ سے نہیں کرنا نکاح
ہاں ۔۔۔ تو پھر کس سے کرنا ہے ۔۔
حسن سے ؟؟؟؟؟؟
اسکی بات پر اپنا درد و
تکلیف بھلائے وہ جامد نظروں سے اسے دیکھتی گئ۔۔۔
کیا وہ شخص جانتا تھا
۔؟؟؟؟
حسن سے شادی کرنی ہے
تمہیں۔۔۔ جو اپنی مرحوم زوجہ کی بہن سے۔
۔۔ نکاح کر چکا۔۔۔
نہایت احترام سے جھوٹ
بولا گیا۔۔۔۔۔۔
مہر پھٹی پھٹی آنکھوں سے
اسے دیکھنے لگی۔
اسے اپنی ٹانگیں شل ہوتی
محسوس ہوئیں ۔۔
جسم سے گویا جان نکل گئ
ہو۔ ۔۔
جبکہ بال ابھی بھی جازل
کی مٹھی میں جڑے تھے جبکہ گلے پر گرفت ڈھیلی پڑی تھی۔۔۔
تمہیں میری خریدی گئ ہو۔ ۔میں ۔۔ نے تمہیں خریدا ہے ۔۔۔۔ اور اپنی
خریدی ہوئ چیز چاہے وہ تم جیسی کوٹھے سے اٹھی طوائف ہی کیوں نہ ہو میں کسی کو یہ
حق نہیں دیتا کہ میرے علاؤہ کوئ اسے دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکنڈ کے ہزارویں لمحے
میں وہ اسے اسکی اوقات یاد دلا گیا تھا ۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ