Mera Humsafar Written By Ummy Abu Bakar

Mera Humsafar Written By Ummy Abu Bakar

Mera Humsafar Written By Ummy Abu Bakar

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 



عنوان:میرا ہمسفر

تحریر:ام ابوبکر

یہ دنیا صرف آزمائش کے لیے بنی ہے۔

 یہ ہماری امتحان گاہ ہے۔

یہاں گھٹن زدہ راستے ہیں ۔ لیکن ان مشکل راہوں میں اگر ہم سفر دیندار،ہمدرد،اور محافظ ہو تو سارے راستے آسانی سے کٹ جاتے ہیں۔

 کانٹوں کی راہ گزر بھی پھولوں جیسی لگتی ہے۔

آج میں بات کروں گی اپنے ہمسفر کی۔ اپنے شریک حیات کی جو ساری دنیا سے انمول ہے

جب میں مشکل میں ہوں اور مجھ پہ آزمائش سخت ہوتو وہ

میرا ہاتھ پکڑ کر کہتا ہے

".لا تحزن ان اللہ معنا."

۔

جب الفاظ اور رویے دکھ دیں اور میری آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہو جائیں.

 وہ میرے آنسو صاف کر کے کہتا ہے

۔"ان مع العسر یسرا۔"

۔۔

وسیم نے میرا تب تب ساتھ دیا،جب سب نے مجھے مایوس کر دیا۔

سب لوگوں نے لعن طعن کیا وہ میرے دفاع میں میرے ہمراہ کھڑا ہو گیا اور کہا

"۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل۔"

میں اپنے اللّه کی بہت شکر گزار ہوں ۔

کہ اس نے مجھے دنیا کے باغ سے وہ دیا ۔

جو سب سے زیادہ خوبصورت پھول ہے۔

"الحمدللہ رب العالمین

 کبھی کبھی مجھے یہ بات خوف میں مبتلا کر دیتی ہے کہ حاسدین  کی نظریں ہمیں الگ نہ کر دیں۔

میں بہت دعا کرتی ہوں اللہ سے کہ وہ ایسا دن نہ لائے۔

میرا ہمسفر میرے ساتھ جنت تک کا سفر کرے۔

یا اللہ وسیم کا سایہ ہمیشہ میرے سر پہ سلامت رکھنا۔۔

(آمین یا رب العالمین)


Post a Comment

Previous Post Next Post