Misl E Barq Complete Novel By Umama Mustafa
Misl E Barq Complete Novel By Umama Mustafa
موضوع:
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی
کی جو خود سے ہار کر فاتع کو تیار کرتی ہے اپنے خوابوں کے نا مکمل ہونے پر دسروں
کے خواب پورے کرنے نکل پڑتی ہے یہ کہانی ہے
مشکل سے آسانی کی وفاداری کی وطن اور اس کے لوگوں سے بے لوث محبت کی یہ
کہانی ہے مثل برق کی ادھیروں میں نور کی امید کی انتظار کی دوستی رشتوں کی۔یہ کہانی ہے ورثہ شاھ میر کی!
از قلم: عمامہ مصطفیٰ
ناول : مثل برق
اسٹروگ گرل، بروکن فیملی
سیاست اسلامی بیسڈ
مختصر تعرف:
مثل برق معنی روشنی نور
ورثہ کو لکھتے ہوٸے میں مجھے اس سے اچھا کوٸی نام نہیں لگا اس
ناول کو پڑھ کر آپ جانے گے کہ زندگی
امتحان گاھ تو ضرور ہے قدم قدم پر تکلیف
آپ کی منتظر رہتی لیکن زندگی پھر بھی با ذات خود بہت خوبصورت ہے اگر ہم اس میں
روشنی ڈھنونڈ لے تو، کچھ نا ملنے کا مقصد
لاحاصل نہیں بلکہ عزیم اجر کا انتظار کرنا
ہے یہ میرا پہلا تجربہ ہے کسی بھی کم پیشی کو معاف کرتے اپنے راٸے کا اظہار ضرور کیجٸے گا 💞
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ