Ab To Aadat Si Hai Complete Novel By Ashley Writes

Ab To Aadat Si Hai Complete Novel By Ashley Writes

Ab To Aadat Si Hai Complete Novel By Ashley Writes

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Ab To Aadat Si Hai
Writer Name: Ashley Writes
Category : Second Marriage Based,
Novel status : Complete

1st Sp Text

آپ نے بتایا نہیں ازلان کی ماما کہاں ہیں......

کیا بتاؤ بچے اس کی ماما..... نین

ابھی ان کی بات پوری  بھی نہ ہوئی تھی کہ اپنے نام کی پکار پر پیچھے  مڑ کر دیکھا تو ابراہیم کو کھڑا دیکھ وہ پریشان ہو گئیں کیونکہ اس کا چہرہ غصے سے سرخ تھا اور رگیں تنی ہوئی  نمایا تھیں  جیسے برداشت کی آخری حد پہ ہو نین تو ڈر ہی گئیں میں نے  آپ کو اس بات کی اجازت  نہیں دی کے آپ غیر لوگوں کے سامنے ہمارے گھر کے ذاتی مسائل دیسکس کریں وہ نین کی آنکھؤں میں آنکھیں ڈال کر کاٹ دار لہجے   میں بولا کہ ایک پل نین اور روشانے گھبرا گئے....

  اور یہ جملہ نین کوکسی چابک کی طرح لگا تھا .....

باہر ڈوڈو آپ کا گاڑی میں انتظار کر رہا ہے جائے لہجے میں

 سختی کے ساتھ سرد تاثر بھی تھا ...

نین نے شکرادا کیا کہ کوئی تماشا نہیں کیا ورنہ کیا عزت رہ جاتی سب کے سامنے ان کی وہ روشانے پہ ایک نظر ڈال کر چلی گئی....

روشانے جو نین  کو جاتے ہوئے دیکھ کر خود بھی جانے لگی تھی کہ اپنی کلائی سخت گرفت میں دیکھ کر گھبرا گئی ابراہیم  اسے کھینچتا ہوا ایک کونے میں لے آیا جہاں لوگوں کی ان دونوں پہ نظر نہ  پڑے.........

چھوڑؤں مجھے جنگلی انسان روشانے نے جھٹکے سے اپنی کلائی چھڑوائی اور گھور  کر  اُسےدیکھا.

 جیسے آنکھوں سے ہی قتل کرنے کا ارادہ ہو

جنگلی بولنے پہ ابراہیم کا مزید پارہ  ہائی ہوا....... 

میرے گھر والوں سے دور رہو.....

 اور ہاں جنگلی ہوں نہیں مگر بنے میں دیر  بھی نہیں لگے گی اگر بن گیا تو تمہیں جان سے مار

دونگا.

 اس نے ایک ایک لفظ چبا چبا کر انگلی مقابل کی طرف  اُٹھا کر کہا جیسے وہ سچ میں  ایسا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو..........

روشانے اس کے لہجے سے کانپ گئی

2nd Sp Text


 سُنےآپ جارہی ہیں ڈوڈؤ نے اسے کوریڈو میں دیکھ کر ججھکتے ہوئے  پوچھا سینڈی چونک گئی ایسے سوال پر وہ آج بھی  ہمیشہ کی طرح نظرے جُھکا کر کھڑا تھا بلیک پینٹ اور وائٹ شرٹ پہنے ہینڈسم پٹھان لگ رہا تھا .....

ہاں کیوں کوئی کام تھا کیا سینڈی نے ایک آئی برو اچکا کر سرسری سے لہجے میں  پوچھاہمیشہ کی طرح  پھٹی جینز پہ بلیو کلر  کا ٹوپ پہنے بال  کھولے جو ہمشہ کی طرح  بکھرے ہی رہتے تھے وہ کیوٹ لگ رہی تھی ببل گم چباتے ہوئے بالوں کی  ایک لٹ کو  انگلی پہ گماتے ہوئے وہ کوئی چھوٹی بچی لگ رہی تھی........

آپ کا شادی کے بارے میں کیا ارادہ ہے وہ براہ راست کہہ ہی گیا  لیکن سینڈی اسکے سوال پہ چونک گئ اور جاچتی نظروں سے اسے دیکھ کم گھور زیادہ رہی تھی کے ڈوڈو گربڑا گیا پھر کچھ توقف کے بعد گویا ہوا اگر میں  کہو کے  میں آپ سے شادی  کرنا چاہتا ہوں تو گھبراتے ہوئے

...... ڈوڈؤ نے ایک نظر  دیکھ کر کہا اور سر جُھکا گیا اور چند قدم دور ہو گیا مبادہ کہی ایک تھپڑ ہی نہ رسید کر دے 

سینڈی تو تب ہی گئی ایک طرف تو اسے شادی کا پوچھ  رہا تھا 

دوسری جانب اسے ایک نظر دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا تھا

جناب کا ایٹیوڈ ہی ختم نہیں ہو تا تھا

 

ایک منٹ  تم مجھ سے شادی کا پوچھ رہے ہو سینڈی نے خود کی طرف انگلی پوائینٹ کرتے ہوئے پوچھا مگر میں  ایسے لڑکے سے کیوں شادی کروں جو مجھے ایک بار دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا کیا میں اتنی خوفناک ہوں کیا میں خوبصورت نہیں اس نے ایک ایک لفظ دانت پیستے ہوئے آئی برو اچکا کر پوچھا

وہ اس سے اتنی بدزن  تھی  وہ تو حیران ہی رہ گیا تھا.......

میری بات سُنےپلیز ایک بار بس وہ راستے میں آکر سامنے کھڑا ہوگیا

ڈوڈو نے اسے جانے سے روکااور سر جھکا گیا اس کے لہجے میں التجا تھی........

نا چاہتے ہوئے بھی وہ رُک گئی جلدی  بولو دونوں ہاتھ باندھ کر داؤد سے مخاطب ہوئی چہرہ بلکل سپاٹ تھا

میرا آپ  کو نہ دیکھنا بُرا لگتا ہےنہ  مگر اس کی ایک وجہ ہے اور وہ وجہ یہ ہے کہ  وہ ایک پل ٹہرا جب بولا تو  سینڈی سن رہ گئی..

آپ میرے لئے ایک غیر محرم ہیں اور خدا کی قسم جب آپ میری محرم بن جائیں  گئی تو آپ کے علاوہ کسی اور کو نہیں دیکھو  گا یہ داؤد خان کا آپ سے وعدہ ہے اس نے ایک جزبے سےکہا میں آپ کو مشرقی لباس میں دیکھنا چاہتاہوں آپ پہنے گی میری خاطر  خواہش ظاہر کی گئی تھی 



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ab To Aadat Si Hai Complete Novel By Ashley Writes is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post