Tere Bin Adhure Se Hum Complete Novel By Ashley Writes
Tere Bin Adhure Se Hum Complete Novel By Ashley Writes
تمہاری جرت کیسے ہوئی یہ سب کرنے کی تم جیسی لڑکیوں
سے میں بات کر نا تو دور دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا مجھ سے اپنے ہاتھ دور رکھو ورنا ہاتھ کاٹ دونگا اُس نے لفظ با لفظ دانت پیستے ہوئے جارحانہ انداز
میں جھٹکے سے خود سے دود جھٹک کر کہا
جیا تو اُس کے اتنے شدید ری ایکشن کی توقع نہیں
کررہی تھی
حائیسم میری بات تو سنو دیکھوں ہم دوست ہیں جیا
نے ایک دم بُوکھلاہتے ہوئے کہا
اچھا اور یہ کارنامہ کب انجام ہوا وہ استہزائیہ ہنسی ہنستے ہوئے دائیں جانب
سر جھکا کر آئی برو اُچکا گیا
اور جیا اتنے سخت الفاظ سننے کے بعد بھی اس کی اسی
ادا پہ فدا ہوئی تھی
اس شخص کو کاش کوئی بتا سکتا اسکے ہر انداز ہی فدا کرنے والے تھے یا شاید وہ جانتا تھا
اور ہاں حائیسم سکندر کا ٹیسٹ
اِتنا بےقار نہیں کے تم جیسی دوٹکے کی لڑکی کو اپنا دوست بنائے جو آج میرے ساتھ تو کل
کسی اور کی باہوں میں ہوگی
Just stay away.
اس نے اُنگلی پوائنٹ کر تے ہوئے
اپنا چشمہ ٹھیک کیا اور سپاٹ سے انداز میں کہا.
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ