Ishq Mein Marjawan Complete Novel By Gull
Ishq Mein Marjawan Complete Novel By Gull
سیڑھیاں اترتے اس نے
ریلنگ پہ جھک کر ڈائنگ ہال میں دیکھا تو سربراہی کرسی پہ کوئی بیٹھا نظر آیا وہ
ولید کا تصور کرتی جلدی سے سیڑھیاں اتری اور ڈائنگ ہال میں پہنچتے ہی وہاں بیٹھے
شخص کی آنکھوں پر ہاتھ رکھا چونکہ اس آدمی کی پیٹ اسکی جانب تھی وہ دیکھ نہ پائی
کہ وہ ولید ہے بھی یا نہیں, جو پہلے ہی اسکی خوشبو سے اسکی موجودگی کے بارے میں
جان چکا تھا اپنی آنکھوں پہ اسکے نرم نازک ہاتھوں کا لمس محسوس کرتے دلکشی سے
مسکرا دیا
بتائیں میں کون ہوں
؟" زائشہ نے سرگوشی نما آواز میں پوچھا تو اس شخص نے اسکے ہاتھ کو پکڑ کر
گھماتے اپنی تھائی پر اس طرح بیٹھایا کہ اسکی پیٹ اسکے سینے سے لگی تھی وہ اسکے
کان کے پاس جھکا
میری لائف, میری شونا,
میری زندگی, میری سانسیں, میری جان اور میرے جینے کی وجہ" وہ دلکش سی سرگوشی
کرتے اسکے نم بالوں میں چہرہ چھپا گیا
زائشہ کو جھٹکا لگا جس
شخص کو وہ اپنا بھائی سمجھ رہی تھی وہ کوئی اور تھا وہ تیش میں آتی مگر اسکی
سرگوشی سن تھمی , دل کو جیسے سالوں بود کرار نصیب ہوا تھا وہ ظالم جس کو وہ پاگلوں
کی طرح چاہتی تھی جو اسکو چھوڑ ناجانے کہاں گم ہوگیا تھا آج اس طرح اسکا ملنا اسے
لگا وہ کوئی خواب دیکھ رہی ہے
وہ جانتا تھا اسکی حالت,
اسکا چہرہ اپنی جانب کرتا وہ اسکی اشک بہاتی آنکھوں پہ جھکا اسکے چہرے کے کو اپنے
لبوں سے چھوتے وہ اسے اپنے ہونے کا یقین دلانے لگا
اسکے دل پہ ہاتھ رکھتے اس
نے اسے پیچھے کرنا چاہا مگر اب جدائی اسے کہاں برداشت تھی
وہ پیچھے ہوتے اسے خود
میں بھینچ گیا زائشہ اسکی گردن میں منہ چھپاتی پھر سے رونے لگی تھی جیسے سارے دکھ
سارے درد جو اسکے بنا سہے تھے اس نے اپنے آنسوؤں کے ذریعے اسے بتانے تھے
تم. تمھیں پتہ ہے می. میں
نے تمھیں ک کتنا مس کی کیا " وہ آنسو اسکے کالر سے صاف کرتی بولی
اس نے صرف ہممممممممم
کہنے پر ہی اکتفا کیاجیسے اسے بولنے کا موقع دے رہا ہو کہ آج تم بولو میں سنتے ہی
جاؤنگا
وہ اسکے گلے سے لگی ایک
ایک کرکے اسے سب بتاتی چلی گئی کبھی شکوہ کرتی تو کبھی رونے لگتی
جسے وہ اسکی کمر سہلاتے ہوئے سن رہا تھا وہ جانتا تھا وہ بہت کچھ بھول چکی ہے اسی لیے الجھی ہوئی ہے وہ درد میں تھی تو وہ کونسا خوش تھا وہ اسکے ہر درد میں برابر کا شریک تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ