Dushman E Jaan Complete Novel By Zahra Tufail
Dushman E Jaan Complete Novel By Zahra Tufail
ابھی شام کا ٹائم تھا
دونوں اپنے کمرے میں پارٹی کے لیے تیار ہو رہے تھے پارٹی کی ساری تیاریاں مکمل ہو
گئی تھی مہمان بھی آنا شروع ہو گئے تھے شازل تیار ہو گیا تھا شازل نے بلو پینٹ
وائٹ شرٹ اور اوپر بلو ہی کوٹ پہنا تھا بال جیل لگا کر سیٹ کیے گئے تھے ایک ہاتھ میں
گھڑی پہنی تھی گرے آنکھیں چمک رہی تھی وہ بہتا پیارا لگ رہا تھا۔ میرب نے لانگ
فراک پہنی تھی بلو کلر کی ساتھ بلو ہیلز میچنگ جیولری پہنی تھی وہ مکمل تیار تھی
بس لپ اسٹک لگا رہی تھی۔ شازل یہ میرا دوبٹہ تو پکڑیں وہ بار بار کندھے سے نیچے
آتے دوبٹے کو اتار کر شازل کو پکڑاتی ہوئی بولی یہ پکڑیں۔ شازل دوبٹہ پکڑ کے صوفے
پہ رکھتے ہوئے بولا۔
کیا سنبھالو گے تم میرے
دل کو
جب یہ آنچل سنھبلتا نہیں
ہے
وہ چلتا ہوا اس کے پیچھے
جا کر کھڑا ہوا وہ پیچھے مڑی تو مشکل سے ٹکراتی ہوئی بچی ورنہ دونوں کے ہونٹ آپس میں
ٹچ ہو جانے تھے۔
شازل نے میرب کو کمر سے
پکڑتے ہوئے اپنے قریب کیا اور بے ساختہ اس کے لبوں پر جھک گیا اور اپنی پیاس
بجھانے لگا۔ دس منٹ بعد وہ پیچھے ہوا شازل یہ کیا کیا میری ساری لپ اسٹک خراب کر دی
اب مجھے پھر سے لگانی پڑے گی۔ آپ بہت برے ہو۔ تم میرے پیار کرنے کو برا کہتی ہو اس
سے پہلے وہ دوبارہ کچھ کرتا کمرے کا دروازہ نوک ہوا۔ شازل بیٹا جلدی کرو سب مہمان
آ گئے ہیں اوکے mom ہم ا رہے ہیں زرمینہ بیگم واپس چلی گئی۔ میرب نے جلدی سے
اپنی لپ اسٹک ٹھیک کی اور صوفے سے دوبٹہ اٹھا کر کندھے پر رکھا۔۔
ابھی تو تم بچ گئی ہو رات کو تیار
رہنا مسز وہ اس کے کان میں سرگوشی کرتا کان کی لو پر کاٹتا سیدھا ہوا۔ اور اپنا
ہاتھ سامنے کیا چلیں مسز جی چلیں میرب نے شازل کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھا اور
دونوں نیچے پارٹی میں چلے گئے۔ شازل نے سب سے میرب کو ملوایا سب انجوائے کر رہے
تھے ایک سائیڈ پہ سٹیج بنایا گیا تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ