Her Simt Bikhre Ujale Complete Novel By Nisha Ahmad Faiz
Her Simt Bikhre Ujale Complete Novel By Nisha Ahmad Faiz
"اوئے جنگلی بِلّی اپنے
معصوم شوہر پر کِتنا ظُلم کر رہی ہو" شاہ ویر نے لہزے میں معصومیت سموتے ہوئے
کہا،
"اِس جنگلی بِلّی کی دُم
پر ہاتھ رکھتے ہوئے آپ نے کُچھ خیال کیا جو میں خیال کروں" اُس نے غصّے سے
اُسے گھورا، لیکِن اپنے لفظوں پر غور کرتے ہوئے زبان دانتوں میں دبا گئی، اُس نے
خود کو ہی جنگلی
بِلّی بول دیا تھا، شاہ ویر
قہقہہ لگا اُٹھا تھا، انفاء اُس کے ایسے ہنسنے پر بُری طرح چِڑی تھی،
"ایک بات سُن لیں، اگر میں جنگلی بِلّی
ہُوں نا تو آپ بھی جنگلی بِلاؤ ہیں" اُس نے اُسے اُنگلی دِکھاتے ہوئے کہا،
شاہ ویر کو اُس پر بےحد پیار آیا تھا، وہ ایسے بچّو جیسی حرکتیں کرتی اُسے بہت کیوٹ
خت تھی، وہ اُسے مُحبّت سے دیکھ رہا تھا،
اور انفاء اُسے ایسے دیکھتا پاکر لڑائی بُھولے
پھر سر جُھکا گئی، شاہ ویر دوبارہ
ہنس پڑا تھا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ