Muntazir Kun Novel By Zarqa Kazmi Episode 4
Muntazir Kun Novel By Zarqa Kazmi Episode 4
"کیا ان آنکھوں نے مجھے
گرویدگی کا انعام تھما دیا؟"
وہ جو ہمیشہ حسن کی قید
سے آزاد رہا، جس کے لیے خوبصورتی محض ایک نظر کا دھوکہ تھی، جو کبھی کسی چہرے پر
ٹھہر نہ سکا،
آج کیسے ہار گیا؟
"کون سا لمحہ تھا وہ جب میرے قدم رک گئے؟ کون سا پل تھا جب وقت تھم گیا؟ کس
جادو نے میرے حواسوں کو جکڑ لیا؟"
وہ لڑکی؟
بس ایک عام سی لڑکی، نہ
کوئی نایاب حسن، نہ کوئی غیر معمولی کشش، نہ وہ نزاکت جس پر کوئی فریفتہ ہو جائے،
نہ وہ شوخی جس سے کوئی دیوانہ ہو جائے۔
پھر آخر کیوں؟ کیوں وہ اس کے شعور میں یوں بسی جیسے
برسوں سے اس کی دنیا کا حصہ ہو؟
وہ نظر جو محض ایک اتفاق
تھا، وہ لمحہ جو بس گزر جانا تھا، آخر کیوں وہ لمحہ رک گیا؟ کیوں وہ نظر دل کی دیواروں
پر نقش ہو گئی؟
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ