Rah Guzray Kismat Complete Novel By Mawra Baloch
Rah Guzray Kismat Complete Novel By Mawra Baloch
وہ تیز بارش میں سنسان
راستے پر گاڑی بھگائے جارہا تھا...أس کے بال أس کے ماتھے پر بکھرے ہوئے تھے أس کی
آنکھیں لال تھیں..جیسے وہ کئی دنوں سے سویا نہیں تھا گاڑی چلاتے ہوئے أس نے اپنے
ساتھ والی سیٹ کو دیکھا تھا...
جو دلہن کا جوڑا پہن بے
ہوشی کی حالت میں بیٹھی ہوئی تھی...أس نے أس کو سیٹ بیلٹ باندھ بیٹھایا تھا۔
ابھی تک اسکو ہوش نہیں آیا
اور بہادر تو ایسے بنتی ہے جیسے باڈر پر جب جنگ ہوتی تو حکومت اسے بولاتی ہے...أس
نے ساتھ بےہوش پڑی نفیسہ کو دیکھ طنزاً
مسکراتے ہوئے منمنایا تھا.
ویسے اچھا ہوگیا بےہوشی کی
دوا بچ گئی آسان کردیا میرا کام...سامنے گاڑی سے شیشے کی طرف منہ کیے وہ بالوں میں
ہاتھ پھیرتے کہتا ہے۔
چلو داؤد بلوچ کی جان آج
تمھیں اپنے راج میں لے کر چلوں وہاں جہاں پرندہ بھی میری اجازت بغیر نہیں
آسکتا...پتہ ہے مجھے تم جب ہوش میں آوگی تو سو سوال کرو گی اور فلحال میں چاہتا تم
کچھ مت پُوچھو کیونکہ داؤد بلوچ ابھی خود سمجھ نہیں پارہا... لیکن ممکن ہی کہاں ہے
کہ تم اپنی زبان پر کنٹرول کرلو...وہ أسے دیکھ
اپنا ایک ہاتھ گاڑی کے اسٹیئرنگ پر رکھ دوسرے ہاتھ کی مدد سے أس کے چہرے پر
آئی لیٹوں کو پیچھے کرتے کہتا رہا تھا..جب ایک دم أسکی باتیں یاد کر منہ بناتے
کہتا ہے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ