Tabeer E Hayat Complete Novel By Juhaina Arwish

Tabeer Hayat Complete Novel By Juhaina Arwish

Tabeer Hayat Complete Novel By Juhaina Arwish

Novel Name : Tabeer Hayat
Writer Name: Juhaina Arwish
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete


یہ ناول آپ کے دل کی دھڑکن تیز کر دے گا، آپ کے ذہن میں سوالات اٹھائے گا، اور آپ کو ایک ایسی دنیا میں لے جائے گا جہاں ہر فیصلہ، ہر جذبات، اور ہر جنگ کی ایک قیمت ہوتی ہے… اور وہ قیمت خون سے ادا کی جاتی ہے!

معلوم نہیں زندگی کیا ہے. ۔۔۔۔۔۔،؟؟؟ سراب ہے یا

 حقیقت کچھ زندہ ہو کر بھی مردے ہیں اور کچھ مردے ہو کر بھی انھیں جی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حقیقت کیا ہے؟؟؟؟ہر کسی کے منطق اور ماننے والے کو اپنا ہی سب کچھ حقیقت لگتا ہے ، ہر کوئی اسے مختلف زاویے سے دیکھ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

کسی کے لیے مال و دولت زندگی ہےتو کسی کے لیے عزت نفس خودی اور آنا  ، کسی کے لیے محبت اور محبوب زندگی ہے تو کسی کے لیے اپنا اونچا ماتا اور نہ جھکنا زندگی سے زیادہ عزیز ہے۔۔۔۔۔

 یہ بالکل صحیح ہے میرے خیال سے کیونکہ اگر میں غلط ہوتی تو کوئی شخص دوسرے دن اپنے آنا کے تسکین کے لیے کسی دوسرے کو اپنے سامنے نہیں مارتا ، ہر دوسرے دن دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے اگر ان میں سے ایک بھی تھوڑا سا جھکنے لگتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی شخص اپنے ہی خون اور خود کو موت کے منہ میں نہ دھکیلتا اگر یہ مال و دولت زندگی کو تصور نہیں کیا جاتااور نہ ہی کسی شخص کے شریانے پٹتے اس خبر سے کہ جس کو اس نے محبوب مانا یا اس کو سب سے زیادہ چاہا ، اپنی زندگی سے بھی بڑھ کر اہمیت دیا وہ کسی اور کا ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

 

یہ کہانی بھی کچھ لوگوں کی ہے جو زندگی کو اپنے

اپنے لحاظ سے جینے کے متمنی ہیں ہر لحاظ کے دو پہلو ہیں اچھا اور برا کون کس پہلو کے پیچھے جاتا ہے یہ اسی شخص کے ہاتھ اور احتیارمیں ہےجو پہلو جو اپناتا ہے اس کو اپنی زندگی تصور کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔

ہر چیز واضح ہے یا پھر سب کچھ ہی دھندلا

 ہے ؟؟؟؟ انہی ذکر شدہ چیزوں کے علاوہ بھی کچھ ہے جس سے ہم نہیں دیکھ سکتے؟؟؟ یا ہم دیکھنا ہی نہیں چاہتے؟؟؟؟؟۔۔؟۔۔۔۔۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Tabeer Hayat Complete Novel By Juhaina Arwish is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post